نتائج تلاش

  1. رانا

    بچوں کی نظمیں :)

    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ اتنے مشوم دھاگے کو سعود بھائی نے ڈھکے چھپے الفاظ میں کیا نام دے دیا۔:) بلکہ مزید گہرائی میں جائیں تو اس مشوم دھاگے میں آپ اپنی نظمیں شئیر کررہی ہیں جن کے لئے ھل من مزید کی صدا لگائی گئی ہے اب ھل من مزید کے جواب میں دوسری طرف سے اللہ میاں کیا بھیجتے ہیں تو سوچیں کہ...
  2. رانا

    غداری کا بھوت...چہرہ۔۔۔۔۔مظہر برلاس

    مشرف نے عدالت میں کیا موقف اختیار کیا وہ کچھ حد تک مشرف کی زبانی آج اس کالم کے ذریعے نظر سے گزرا۔ دوسرا پیراگراف بطور خاص توجہ کے لائق ہے۔ اور تردید کے لئے کوئی جائے مفر نہیں۔ اس جملے پر غور کریں: میں اپنی ماں اور بچوں کی قسم اٹھاکر کہتا ہوں کہ میرے اوپر کرپشن کا ایک پیسہ بھی حرام ہے اور میرے...
  3. رانا

    غداری کا بھوت...چہرہ۔۔۔۔۔مظہر برلاس

    آج 14 اپریل 2014 کے جنگ سے مظہر برلاس کا ایک کالم آج کل وہ بھی مشرف کو غدار قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں جو خود آمریت کی پیداوار ہیں، اس سلسلے میں زیادہ وضاحت کی ضرورت نہیں، آپ سب جانتے ہیں کہ کون کون آمریت کی چھتری تلے جوان ہوا، آمریت کس کس کو سیاست میں لے آئی، ضیاء الحق کا دور ماضی سہی مگر یہ...
  4. رانا

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    اچھی باتیں تو کوئی قابل ذکر نہیں اس لئے توازن برقرار رکھنے کے لئے ایک اچھی بات اور ایک بری بات کا تذکرہ کردیتا ہوں۔ اچھی بات: ایٹمی دھماکے۔ اس فیصلے کا اختیار اگر مکمل طور پر نوازشریف کو دیا گیا تھا تو پھر اس فیصلے کی داد نہ دینا ناانصافی ہوگی۔ یہ ایک ایسی بات ہے جس پر کوئی بھی پاکستانی فخر...
  5. رانا

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    نہیں! رات ساڑھے گیارہ بجے کے بعد نون لیگ کی کرپشن پر بات نہیں ہوسکتی کیونکہ وہ بہت زیادہ ہے اور رات چھوٹی ہے۔:p
  6. رانا

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    وہی مشہور زمانہ ویڈیو جو لیک ہوئی تھی عامر لیاقت کی جیو کے سیٹ پر۔ یہاں محفل پر بھی تو اس کا تذکرہ چلا تھا۔ کہ کوئی دنیاوی پروگرام ہوتا تو خیر تھی لیکن ایک مذہبی پروگرام کرنے والے کی طرف سے پروگرام کے سیٹ پر ہی بازاری زبان کا استعمال۔ پھر کیا رہ جاتا ہے کہ لوگ ضرور اس کے بعد بھی انہی کے مذہبی...
  7. رانا

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    لو جب ایک جہاز کا الزام لگایا جائے اور اگلا ٹی وی پر قبول کرے کہ ایک نہیں دو ہیں تو الزام لگانے والا تو بغلیں ہی جھانکنے لگا ہوگا کہ اب کیا بولوں۔:) ویسے یہ جہاز والا الزام بھی خوب رہی۔ اسطرح تو تمام ائیر لائنز اس الزام کی زد میں آتی ہیں۔:) اب اتنے پروفیشنل نیوز چینل کو الزام لگانا بھی سکھانا...
  8. رانا

    بچوں کی نظمیں :)

    اب جس دھاگے سے یہ صدا بلند ہوئی ہے اس دھاگے کا کیا نام بنتا ہے بھلا؟؟;):)
  9. رانا

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    اوہو تو نوبت یہاں تک آپہنچی ہے۔۔۔ پھر تو بابا جی کبھی نہ آئیں گے کہ سامنے بٹھا کر اگر اس نے کچھ زیادہ ہی تفاصیل کھول دیں تو آن دی اسپاٹ تو کوئی بہانہ بھی بنانا مشکل ہوجاتا ہے اس لئے خیر اسی میں ہے عدالتوں میں ہی کھینچنے کی کوشش کی جائے اس منحوس مارے کو جس نے اچھی بھلی ساکھ کا جنازہ نکال دیا۔;)...
  10. رانا

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    وجہ تسمیہ یہ ہے کہ جو الزامات میں نے لگائے ہیں اور جو ثبوت دکھائے ہیں ان پر آپ (یعنی باباجی) کو کھلی دعوت ہے کہ میرے پروگرام میں آئیں اور اپنا دفاع کریں اور مجھے غلط ثابت کریں۔ لیکن کیونکہ ابتدائی پروگرامز میں دعوت دئیے جانے کے باوجود بابا جی نہیں آئے تو اب ان کو شرم دلانے کے لئے اس نے باقاعدہ...
  11. رانا

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    متنازعہ صحافی ہو یا کسی بھی شعبے کا کوئی آدمی اس کی بات کو اہمیت واقعی نہیں دینا چاہئے اگر وہ صرف بات کرجاتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مبشر لقمان اب صرف بات نہیں کرتا بلکہ ثبوت بھی دکھاتا ہے۔ اس لئے ثبوت دیکھنے کے بعد اہمیت نہ دینا تو کچھ اور ہی ظاہر کرتا ہے۔ میں نے اس کے زیادہ پروگرامز تو نہیں...
  12. رانا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

    سب سے پہلے تو قیصرانی بھائی کو بہت مبارک۔ :) اور اس بات کی بھی مبارک کہ اتنے شاندار دھاگے سے آپ کی اس تقریب کا آغاز ہوا ہے۔:) اور تعبیر جی بہت ہی شاندار انداز میں آپ نے دھاگے کا تعارف کرایا خاص کر کہانی تو بہت عمدہ ۔ :zabardast1: لیکن کہانی ادھوری رہے گی اگر تھوڑا سا اضافہ نہ کیا گیا تو یعنی...
  13. رانا

    "اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

    زبردست عاطف صاحب۔:) اسی طرح قدم بقدم ترقی کی راہیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔:) اللہ تعالیٰ کا فضل اور رحم آپ کے شامل حال رہے۔ آمین۔
  14. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ارے ہاں۔ واقعی اب تو یہ مسئلہ نہیں آرہا۔ میں نے آپ کے مراسلے کا اقتباس یہی چیک کرنے کے لئے لیا تھا۔:)
  15. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    قیصرانی بھائی یہ اسپیس چھٹنے والا مسئلہ آپ کے پاس بھی آرہا ہے کیا؟ جواب خانے میں اقتباس لینے کی صورت میں۔۔۔
  16. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    اور جیسے جیسے ٹائپ کرنا شروع کرتے ہیں دائیں طرف اسپیس چھٹنا شروع ہوجاتا ہے۔:)
  17. رانا

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    قیصرانی بھائی یہ بھی تو دیکھیں کہ نین جونئیر نے تصاویر کھنچواتے ہوئے چہرے کے احساسات میں بھی کتنی جدتیں سموئی ہیں۔:)
  18. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ابھی ابھی انکشاف ہوا کہ اوپر میں نے جس مسئلے کے ٹھیک ہونے کا ذکر کیا تھا وہ ہنوز برقرار ہے۔:( وجہ یہ کہ اگر آپ ویسے ہی جواب خانے میں ٹائپ کرنا شروع کرتے ہیں وہ بالکل ٹھیک کام کرتا ہے۔ لیکن اگر آپ اقتباس لے کر جواب لکھنے لگتے ہیں تو:atwitsend:
  19. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    لیکن مجھے تو ابھی ٹائپ کرتے ہوئے بالکل درست دکھائی دے رہا ہے۔ جبکہ ابھی ڈھائی گھنٹے پہلے تک تو یہ مسئلہ بہت سنگین نوعیت کا لگ رہا تھا کہ جواب کے خانے میں ٹائپ کرتے ہوئے جب لائن ختم ہوتی تھی تو وہ اگلی لائن میں آنے کی بجائے اسی لائن کو لمبا لکھے جارہا تھا جو بہت تکلیف دہ تھا۔ مزے کی بات کہ یہ...
  20. رانا

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    ماشاءاللہ ۔ بہت ہی پیارا بھتیجا ہے ہمارا۔:) اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔آمین۔ کچھ کیپشن ہماری طرف سے بھی۔ :) یہ پاپا کیا کررہے ہیں ؟ کوئی حکایت شکایت سی کھولی ہوئی لگ رہی ہے ! اووہ!! یہ پاپا نے کیا کیا نیلم آنٹی کی حکایتوں کے ساتھ؟؟؟ (اصلی حکایتیں پڑھتے ہوئے) ہمم۔...
Top