نتائج تلاش

  1. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    بالکل ٹھیک۔ میرے ساتھ ایسا ہی ایک بار ہوا۔ جس بینک کا میں نے اوپر ذکر کیا۔ وہاں جو آپریٹر ہمارا سافٹ وئیر استعمال کررہا تھا ایک دن اسکا فون آیا کہ بھائی آئی ڈی کارڈ نمبر والے باکس میں کچھ لکھا یہ نہیں جارہا اور کام رکا ہوا ہے۔ جلدی سے کوئی حل کریں۔ میں فون پر جتنی چیزیں چیک کرسکتا تھا پوچھ کر...
  2. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    یہ والی۔ :( لیکن اب نہیں دینے کی۔:) وقت گزر چکا ہے۔:)
  3. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    یہی تو سب سے مشکل کام ہے کہ مجھے بندے کو "گھمانا" نہیں آتا۔:) اور اسی وجہ سے عموما مجھے باس کلائنٹ سائڈ بھیجنے سے کتراتے ہیں لیکن جب کبھی مجبوری ہو تو بے چارے کو بھیجنا ہی پڑتا ہے۔:) کترانا اس لئے شروع کیا کہ ہم سے جو پوچھا جاتا ہم سادگی سے بتا دیتے۔:) ایک بینک میں چلتے ہوئے سافٹ وئیر میں کچھ...
  4. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    کوئی بات نہیں وہ ہی شئیر کردیں۔ وہ بھی کم دلچسپ نہیں ہوتے۔:) فرق صرف اتنا ہے کہ اس میں آپ کی نہیں بلکہ کلائنٹ کی بے عزتی ہوتی ہے۔ بے عزتی، بے عزتی ہوتی ہے اپنی ہو یا کلائنٹ کی۔:)
  5. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    نہیں!! وہ والی اسمائلی دیں جو کسی مریض کی عیادت کرتے وقت دی جاتی ہے۔:p
  6. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    ہمارے ساتھ جو واقعہ ہوا جس سے ہمیں یہ دھاگہ کھولنے کا خیال آیا وہ کچھ اسطرح ہے کہ کوئی تین ہفتے پہلے ایک بینک میں ایک cheque scanner کے ڈیمو کےلئے ہمارے آفس نے بات کی اور ہمیں انفارم کردیا کہ کل آپ جائیں گے ڈیمو کرانے کے لئے۔ ہم مارکیٹنگ کے ایک بندے کو ساتھ لے کر اگلے دن جب وہاں پہنچے تو متواتر...
  7. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    سافٹوئیر ڈیویلپرحضرات کو اکثر کلائنٹ سائڈ پر وزٹ کرنا پڑتا ہے کبھی سپورٹ کے لئے اور کبھی ڈیمو کے لئے۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی وزٹ پر کلائنٹ سے باتیں سننی پڑی ہوں۔ میرے ساتھ ابھی چند دن پہلے ہی ایسا واقعہ ہوا جس سے خیال آیا کہ محفل پر دوسروں کو بھی شہہ دی جائےکہ وہ بھی اپنی کلائنٹ سائڈ بے...
  8. رانا

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    زیک بھائی، احمدیت کے قدامت پسند ہونے سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  9. رانا

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    کیونکہ مقدس خود فاتح بھائی سے اردو سیکھ رہیں ہیں۔ اور ہمارا تو یہی تجربہ ہے کہ درمیان میں واسطے شامل ہوجائیں تو پیغام کچھ کا کچھ ہوجاتا ہے۔:) اب مقدس بہنا کو فاتح بھائی سے جو علم ملے گا وہ آپ تک پتہ نہیں کس حالت میں پہنچے گا۔:)
  10. رانا

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    ارے سر جی یہ آپ پر حُسن ظن رکھتے ہوئے کہ یہ سوا سو مراسلے تو بس آپ کی ایک پھونک کی مار ہوں گے۔:) کہ جب تک ہم محفل پر مٹر گشت کررہے ہیں تب تک آپ فشوں کرچکے ہوں گے۔:)
  11. رانا

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔:) 38000 ہزار مراسلے اور 8 سال۔:best:
  12. رانا

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    زبردست۔ بہت بہت مبارک باد۔:) 25000!!!:zabardast1:
  13. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    خیرمبارک معصوم بلی والی بہنا۔:)
  14. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    جزاک اللہ برادر۔:)
  15. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    نہیں ایسی بات نہیں ٹیگ کا نوٹس تو لیتا ہوں لیکن حیرت نہیں ہوتی لیکن جب ایک ہی دھاگے سے دو ٹیگ ملیں تو پھر حیران ہونا تو بنتا ہے نا کہ کوئی معاملہ خاص الخاص آپ سے متعلق ہے۔:) اور جناب ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ اتنا زبردست دھاگہ اپنے متعلق کھلے اور خوشی نہ ہوئی ہو۔:) حیرت اور خوشی کا حسین امتزاج تھا...
  16. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    بہت شکریہ سیف بھائی۔:) بہت شکریہ جاسمن بہنا۔:) بالکل درست کہا آپ نے۔ اسی لئے تو میں نے کہا تھا کہ تعبیر بہنا جس اپنائیت اور خلوص سے ایسے تھریڈز بناتی ہیں وہ انہی کا خاصہ ہے۔ تعبیر جی کے لئے بہت دعائیں۔:goodluck: بہت شکریہ وارث بھائی۔:) جزاک اللہ نین بھائی۔:)
  17. رانا

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ رحمت و مغفرت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
  18. رانا

    مبارکباد جیہ کے لئے

    بہت بہت مبارک ہو جیہ بہنا محفل پر آٹھ سال۔:) اور قیصرانی بھائی آپ کو بھی محفل پر آٹھ سال پورے ہونے کی بہت بہت مبارک ہو۔:) یعنی آپ دونوں اتنے خطرناک ہیں کہ دونوں کے درمیان ایک ہی بندہ آیا اور بے چارہ صفحہ محفل سے ہی غائب ہوگیا بنا کوئی نشان چھوڑے۔:)
  19. رانا

    اردو وکی پیڈیا کی لمبی چھلانگ

    بہت عمدہ محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی۔ یہ آپ نے بہت اچھا کام کیا کہ عام لوگوں میں اردو وکی پیڈیا کے حوالے سے آگاہی بہت کم ہے، خاص کر افرادی قوت کے حوالے سے۔ اس مضمون سے یہ مقصد بھی کسی حد تک حاصل ہوگا۔ جزاک اللہ۔
Top