نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    بہت شکریہ زیک بھائی۔:)
  2. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    بہت بہت شکریہ امجد بھائی۔:) خوش رہیں۔:)
  3. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    بہت بہت شکریہ جیہ بہنا۔:) جیہ بہنا یہاں محفل کی تاریخ آمد کی نسبت دنیا کی تاریخ آمد پر پوچھے جانے کا رواج زیادہ ہے۔:) اور آپ کی دنیا میں تاریخ آمد پر تو آپ کو پتہ ہے پورا پاکستان ہی جوش و خروش کا مظاہرہ کررہا ہوتا ہے۔:) :pak: میری طرف سے آپ کو محفل پر اسی ماہ اپریل میں آٹھ سال پورے ہونے پر...
  4. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    بہت شکریہ امیداورمحبت بہنا۔:) بہت شکریہ شمشاد بھائی۔:) بہت بہت شکریہ نایاب بھائی۔:) خوش رہیں۔:) خیر مبارک قیصرانی بھائی۔:) بہت شکریہ کاشفی بھائی۔:) جزاک اللہ باباجی ۔:) خیر مبارک بلال بھائی۔:) جزاک اللہ۔ بہت شکریہ ماہی احمد بہنا۔:) تعبیر جی کی ایسی لڑیاں تو سبھی کو بہت اچھی لگتی ہے کہ...
  5. رانا

    مبارکباد سرپرائز

    بہت بہت شکریہ تعبیر جی۔ آپ نے تو حیران کردیا۔ آپ کی تو ٹیگ والی گھنٹی تو نہیں ملی لیکن محفل پر لاگ ان ہواتو قیصرانی بھائی کا ٹیگ موجود تھا۔ میں نے سوچا شائد سب کو کہیں ٹیگ کیا ہوگا تو میں بھی ہوگیا ہوں گا۔ لیکن پھر بلال کا ٹیگ دیکھا تو خیال آیا کہ معاملہ کچھ اپنے متعلق ہی لگتا ہے۔ ٹیگ والا...
  6. رانا

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    زبردست نیرنگ بھائی۔ میرا خیال ہے کہ یہ اپنی طرز کے انوکھے قواعد و ضوابط ہیں جو شروع سے لے کر آخر تک انتہائی دلچسپی سے پڑھے گئے ہیں۔:)
  7. رانا

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ واہ واہ فاتح بھائی۔لاجواب۔ ڈھیر سی داد اس خوبصورت غزل کے لئے۔:)
  8. رانا

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    اس کا ایک حل یہ ہوسکتا ہے کہ اسپریڈ شیٹ کو بطور ڈیٹا بیس استعمال کرتے ہوئے ایسا فرنٹ اینڈ بنایا جائے جو ایک بڑے فونٹ میں ایک وقت میں ایک ہی قطار کو دکھائے اور یہ قطار خودکار طریق سے ایک طے شدہ وقت مثلا 3 سیکنڈ (یا جتنے سیکنڈز بھی ایک قطار کی پروف ریڈنگ کے لئے درکار ہوسکتے ہیں) میں تبدیل ہوکر...
  9. رانا

    خدا زمیں سے نہیں گیا ہے ۔ از : ناعمہ عزیز

    بہت ہی عمدہ مُنی بہنا۔ خیالات اور الفاظ کی ادائیگی دونوں ہی لاجواب۔ :)
  10. رانا

    SQL پر تبصرہ جات

    ---
  11. رانا

    SQL پر تبصرہ جات

    SQL کا اسٹینڈرڈ تو میری محدود معلومات کے مطابق کوئی بھی مکمل طور پر فالو نہیں کررہا۔ یہی وجہ ہے کہ اوریکل اپنی ایس کیو ایل کے لئے PL-SQL کی اصطلاح استعمال کرتی ہے تو مائکروسافٹ T-SQL کا نام دیتا ہے۔ یہ پیور SQL کی اصطلاح اسی لئے استعمال نہیں کرتے کہ اسٹینڈرڈ کو کچھ نہ کچھ violate کرتے ہیں یا کچھ...
  12. رانا

    Revo Uninstaller Pro

    کیا یہ اس چیز کا بھی پتہ لگا سکتا ہے جس کی بنیاد پر کسی سافٹوئیر کا ٹرائل ورژن اپنے ٹرائل پیریڈ پر نظر رکھے ہوئے ہوتا ہے؟
  13. رانا

    ایکسس ڈیٹا بیس کی تصویروں کو وژول بیسک 2010

    ویژول بیسک 2010 ڈاٹ نیٹ فریم ورک میں ہی چلتی ہے۔ ایکسپورٹ کرنے سے کیا مراد ہے آپ کی؟ کیا ڈیٹا بیس میں سیو کرانا چاہ رہے ہیں یا ڈیٹا بیس سے اٹھا کر کہیں ڈسپلے کرانا ہے؟ اگر ڈسپلے کرانا ہے تو اس کے بارے میں اوپر لکھ چکا ہوں۔
  14. رانا

    ایکسس ڈیٹا بیس کی تصویروں کو وژول بیسک 2010

    وژول بیسک کا تو مجھے پتہ نہیں۔لیکن 2010 کا مطلب ہے آپ ڈاٹ نیٹ فریم ورک پر کام کرہے ہیں تو اس میں []byte کی ایک ڈیٹا ٹائپ ہوتی ہے۔ ایکسس میں بھی امیج بائٹس میں سیو ہوتی ہے۔جب ایکسس سے امیج کی بائٹس اٹھائیں تو اسے ڈاٹ نیٹ کی بائٹ ایرے میں سیو کرلیں۔ اسکے بعد جو بھی کام ہے وہ آسان ہے۔ اگر کسی پکچر...
  15. رانا

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    یہ بھی اس وجہ سے کہ وہ جس مذہب کو رسمی اور آبائی طور پر چمٹے ہوئے ہیں اس نے وحی اور الہام کا دروازہ بالکل ہی بند کردیا ہے۔ ورنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کے مطابق سچے خواب بھی وحی و الہام کا ایک حصہ ہیں اور اس حصہ سے اہل مغرب نے انتہائی اہم مواقع پر فائدہ اٹھایا ہے۔ مثلا سلائی مشین...
  16. رانا

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    وجہ بہت سادہ ہے جس کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث واضح اشارہ کررہی ہے کہ "اسلام عین دین فطرت ہے" (مفہوم)۔ یعنی اگر کوئی اسلام کو نہیں مانتا تو اس کو بہت ہی نرم لہجے میں بتایا گیا ہے کہ ٹھیک ہے تم اپنے طور پر زندگی گزارنے کے بہترین اصول دریافت کرلو لیکن یاد رکھو کئی نسلوں کے تجربات...
  17. رانا

    تعارف عرفان ارشد

    خوش آمدید عرفان صاحب۔ :welcome:
  18. رانا

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    ہمم۔ یہ نئی بات پتہ لگی کہ انہوں نے بھی ناروے کے سفرنامہ میں کچھ ایسی ہی باتیں کی ہیں۔ اسکا مطلب ناروے کی مٹی میں ہی کوئی خاص بات ہے کہ ابھی حسن نثار نے بھی ناروے کے سفر سے واپسی پر کچھ اسی قسم کی باتیں کی ہیں۔:) اور یہاں ناصر صاحب اور عارف کریم کے مراسلوں کے تناظر میں ہی میں نے بھی ایسی باتیں...
  19. رانا

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    ویسے اگر اسلامی موازنہ بھی کرنا ہو تو بھی مغرب کا پلڑا ہی بھاری رہے گا کہ آدھے سے زیادہ اسلام پر تو وہ عمل کررہے ہیں۔ صفائی نصف ایمان ہے، اس حدیث پر عمل کرکے آدھا ایمان تو سیدھا سیدھا ان کے پاس گیا۔ باقی اسلامی تعلیمات پر بھی عمل وہیں نمایاں طور پر نظر آتا ہے۔ مثلا کرپشن سے بچنے کی حدیث پر وہاں...
  20. رانا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

    ہاہاہا۔ میرا اسٹیٹمنٹ یاد ہے آپ کو۔:) مجھے تو بھول ہی گیا تھا کہ میں نے کہیں ایسا بیان دیا تھا۔:) اب آپ کے جواب کے بعد تلاش کیا تو پتہ لگا کہ واقعی کچھ ایسا کہا تو تھا میں نے لیکن ساتھ ہی نیچے جو اتنے سارے شکوک کا اظہار کیا گیا تھا وہ بذات خود اسٹیٹمنٹ کو مشکوک بنارہے ہیں۔:ROFLMAO:
Top