نتائج تلاش

  1. رانا

    Watsapp chat

    بری بات!!! کسی کے پول نہیں کھولتے۔;)
  2. رانا

    حسیں چہروں سے صورت_آشنائی ہوتی رہتی ہے

    غزل بہت اچھی ہے۔ لیکن شائد غلطی سے اس زمرے میں پیش ہوگئی ہے۔ لیکن ہم نے سوچا کہ کسی کی نیت میں شبہ نہیں کرنا چاہئے۔کیا معلوم واقعی ٹیوٹوریل ہی ہو۔:) لہذا جب تک پکی اطلاع نہیں مل جاتی اس سے ٹیوٹوریل سمجھ کر ہی فائدہ اٹھانا چاہئے۔ تو میرے خیال میں اس ٹیوٹوریل میں نئے آنے والے محفلین کو محفل کے...
  3. رانا

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    زبردست فاتح بھائی۔ بہت ہی پیارا لگ رہا ہے۔ :good1:
  4. رانا

    لندن مارچ 2014

    بہت دلچسپ۔ سفر کی روداد بھی اور ایک محفلین سے اتفاقیہ ملاقات تو سپُر دلچسپ۔:) اگر کیمرا پرانے دور کا فلم والا ہوتا تو میں کہتا کہ بھائی ساری فلم جہاز کے اوپر سے ہی خرچ کردوگے کچھ تو بچا کر رکھو!:)
  5. رانا

    ایک شعر کے بارے میں استفسار

    ایک جگہ سے رومن اردو میں ایک شعر ملا۔ سید ذیشان بھائی کے انجن سے چیک کیا تو بے وزن نکلا۔ کچھ وہاں سے اور کچھ آپ کے شعر سے مکس کیا تو ذیشان بھائی کے انجن نے کچھ بہتری کی نوید سنائی۔ اب پتہ نہیں یہ درست ہے کہ نہیں۔ تم کو کیا تم تو غزلیں کہہ کر اپنی آگ بجھا لو گے درد کا عالم اس سے پوچھو جو پتھر کی...
  6. رانا

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    مقدس بہنا بہت بہت مبارک ہو۔:) فاتح بھائی کے شعر سے خیال آیا کہ سچ مچ بہار کا ہی موسم ہے اور بہار کے موسم میں طلحہ بصورت بہار آگیا ہے۔ اللہ تعالی طلحہ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔:goodluck:
  7. رانا

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    ہمت بھائی چھٹیاں لے لیں مگر جانے کی باتیں نہ کریں۔ آئی ڈی بھی بلاک نہ کریں۔ کیا آپ کو پرانے محفلین کے ساتھ ایک گھر کا سا ماحول محسوس نہیں ہوتا؟ بس یہ سوچیں کہ ابھی فرصت نہیں ہے اس لئے محفل میں نہیں جانا۔ جب دو چار لمحے کی فرصت ہو لاگن کرکے ایک بار جھانک لیا کریں چاہے سال بعدہی فرصت ملے۔ رابطہ...
  8. رانا

    تعارف کچھ میرے متعلق

    خوش آمدید نعمان صاحب۔:)
  9. رانا

    مبارکباد آج ہم میری بیٹی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

    پیاری گڑیا فاطمہ کو سالگرہ بہت بہت مبارک لئیق صاحب۔ :)
  10. رانا

    مبارکباد سب کو پاکستان کا یوم جمہوریہ، یوم پاکستان 23 مارچ مبارک ہو :)

    سب دوستوں کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔ کافی عرصے بعد کوئی ایسی تقریب ہورہی ہے۔ جن کو ابھی پی ٹی وی دیکھنا میسر ہے وہ ضرور براہ راست یہ تقریب دیکھیں۔
  11. رانا

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  12. رانا

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    آنکھوں کے دیپ خواب سے روشن تو کر لیے تعبیر کے سراب پگھلتے ہوئے بھی دیکھ واہ واہ فاتح بھائی۔ لاجواب غزل۔:great:
  13. رانا

    مبارکباد عمر سیف 30 ہزاری

    ڈھیر ساری مبارک باد آپ کے لئے عمر بھائی۔:congrats:
  14. رانا

    مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

    قیصرانی بھائی بہت بہت مبارک ہو تیس ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر۔:zabardast1: ویسے اب تو بتیس ہونے والے ہیں لیکن مبارک باد میں تیس کی ہی دوں گا۔:)
  15. رانا

    مبارکباد عاطف بٹ کو ڈبل مبارک ۔۔۔

    بہت بہت مبارک۔ یہ تو واقعی ڈبل مبارک باد ہونی چاہئے۔ اس لئے ایک مرتبہ پھر بہت بہت مبارک۔:congrats:
  16. رانا

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو ظفری بھائی یہ دس ہزاری منصب۔:good:
  17. رانا

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اللہ تعالیٰ بچی کو جلد از جلد شفایابی عطا فرمائے۔ آمین۔ اور عمر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے لئے بھی اس حوالے سے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
  18. رانا

    مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

    بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔ :rose: اللہ تعالیٰ آپ اور بھابی کی زندگی میں بہت خوشیاں لائے۔:rainbow: حیرت ہے کہ اکتوبر کا دھاگہ ہے میں سمجھ رہا تھا اس میں میرا پیغام ہوگا لیکن نہیں ہے۔ دیر سے مبارک باد پر ناراض نہیں ہونا فہیم بھائی۔:redheart:
  19. رانا

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی۔:goodluck: زندگی کا نیا سفر اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے لئے ہر لحاظ سے خیر و برکت کا موجب بنائے۔:islandwithpalmtree: مقدس بہنا! عنوان بھی خوب چُن کر دیا ہے آپ نے۔:) اور لکھا بھی کمال ہے۔ لاجواب۔:thumbsup:
Top