نتائج تلاش

  1. رانا

    تاسف نوبل انعام یافتہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی سترہویں برسی

    جزاک اللہ حسان بھائی۔ اس موقعے پر آپ نے ملک و قوم سے محبت کرنے والے ہر شخص کو جو پیغام دیا ہے کہ وطن عزیز میں عصری تعلیم کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا تہیہ کرلیں یہی ہمارا آج سب سے بڑا مقصد ہونا چاہئے کہ اس کے بغیر ہم اقوام عالم میں اپنا مقام حاصل نہیں کرسکتے۔ اس دن کے حوالے سے اور آپ کے اس پیغام...
  2. رانا

    خدا کی راہ میں لٹتی ہے کائنات حسین

    ظاہری نام محو ہونے یا باقی رہنے کی کچھ حیثیت نہیں ہوتی بلکہ اسے عبرت کے لئے باقی رہنا چاہئے۔ آج اگر یزید دنیا میں آئے اور اپنا اور امام حسین رضی اللہ عنہ کا مقام لوگوں کے دلوں میں دیکھے اور پھر اسے اختیار دیا جائے کہ کیا اگر اسے واپس چودہ سو سال پہلے بھیجا جائے تو تب بھی وہ اسی بادشاہت کے مقام...
  3. رانا

    مصطفیٰ زیدی نظم "سپردگی"۔۔۔ از مصطفیٰ زیدی

    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے فاتح بھائی۔ البتہ آخری شعر میں محبوب کا مونث ہونا پتہ نہیں کیوں ایسا لگا جیسے انتہائی زبردست کہانی پڑھتے پڑھتے انجام کرکرا ہوجائے۔:)
  4. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت بانی جماعت احمدیہ اپنے منظوم کلام میں فرماتے ہیں جان و دلم فدائے جمال محمدؐ است خاکم نثار کوچۂ آل محمدؐ است (درثمین فارسی۔ صفحہ ۸۹) میری جان اور دل حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے جمال پر فدا ہے اور میری خاک آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کوچہ پر نثار ہے۔
  5. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت امام حسینؓ کی شہادت ’’امام حسینؓ کو دیکھو کہ ان پر کیسی کیسی تکلیفیں آئیں۔ آخری وقت میں جو ان کو ابتلاء آیا تھاکتنا خوفناک ہے لکھا ہے کہ اس وقت ان کی عمر ستاون برس کی تھی اور کچھ آدمی ان کے ساتھ تھے۔ جب سولہ یا سترہ آدمی ان کے مارے گئے اور ہر طرح کی گھبراہٹ اور لاچاری کا سامنا ہوا تو پھر...
  6. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ سرداران بہشت میں سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’حسین رضی اللہ عنہ طاہر مطہر تھا اور بلاشبہ وہ ان برگزیدوں سے ہے جن کو خداتعالیٰ اپنے ہاتھ سے صاف کرتا اور اپنی محبت سے معمور کردیتا ہے اور بلاشبہ وہ سردارانِ بہشت میں سے ہے اور ایک ذرہ کینہ رکھنا اس سے...
  7. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت مصلح موعود نے 14جنوری 1929 کو لاہور میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ‘‘ دوسری بات قرآن پر عمل کرنے والوں کے متعلق یہ بیان کی کہ ۔۔۔ جس مقصد کو لے کر وہ کھڑے ہوں گے، اسے ضرور پالیں گے۔ ’مفلحون‘ کے یہ معنی نہیں کہ بڑے بن جائیں گے۔ اس کا مطلب یہ قرار دے کر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم تو دیکھتے ہیں۔...
  8. رانا

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    بابا جی چند گزارشات پیش کرکے اجازت چاہوں گا۔ کیوں کہ میں نے بعد کے مراسلے صرف آپ کا نسبتاً سلجھا ہوا انداز دیکھ کر لکھے تھے۔ لیکن آپ کے تمام مراسلوں سے دو باتیں ظاہر ہوئی ہیں کہ ایک تو آپ تو سنی سنائی باتوں کو من و عن تسلیم کرلینے میں کوئی عار نہیں سمجھتے اور دوسرا یہ کہ انتہائی لغو باتوں پر بھی...
  9. رانا

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    آپ نے ایک لڑکی کے ملنے کا ذکر کیا۔ عرض ہے کہ وہ احمدی ہی نہیں تھی کسی مولوی کی پروردہ تھی اور جماعت کو بدنام کرنے کا مقدس فریضہ انجام دے رہی تھی۔ یہ مولوی اگر ایک شخص کو مرزا صاحب کا پوتا بنا کر میڈیا پر پیش کرسکتے ہیں تو اپنی کچھ لڑکیاں معاشرے میں "احمدی" کا لیبل لگا کر نہیں پھیلا سکتے؟ یہ تو...
  10. رانا

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    برادر! آپ کا تمام مراسلہ جماعت احمدیہ سے مکمل لاعلمی کے باعث ہے۔ آپ کے پاس احمدیت کے بارے میں صرف وہی معلومات ہیں جو آپ کو فریق مخالف سے حاصل ہوئی ہیں۔ آپ نے خود جماعت کی یا حضرت مرزا صاحب کی کسی کتاب کا مطالعہ نہیں کیا۔ پہلے آپ ہمارا موقف ہماری زبانی جانیں تو سہی۔ اگر دلچسپی ہو تو میں کچھ...
  11. رانا

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    نایاب بھائی جسطرح میں نے ان صاحب کو نظرانداز کیا ہے آپ بھی ان سے مزید گفتگو جاری رکھنے سے پرہیز کریں۔ ان کے طرز تخاطب سے اب تو آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ آئے کہاں سے ہیں۔ ان کے نزدیک بحث اور بٹیرے لڑانے میں کوئی فرق نہیں جس میں ہار جیت ہی مطمع نظر ہوتی ہے نہ کہ علم و آگہی۔ ان کے دستخط پر نظر...
  12. رانا

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    اس ویب سائیٹ کو وزٹ کریں یہ جماعت احمدیہ نے لانچ کی ہے۔ http://www.proceedings1974.org/ اس ویب سائیٹ کے اس لنک پر یہ کاروائی موجود ہے جو قومی اسمبلی نے شائع کی ہے۔ اور اس لنک پر ایک انتہائی مختصر ایک صفحے کا تبصرہ کیا گیا ہے اس کاروائی پر جو حکومت نے شائع کی ہے پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے اور اس لنک...
  13. رانا

    وہ حسین ابن علی

    محرم الحرام کی مناسبت سے ایک نظم شئیر کررہا ہوں۔ اس نظم کو آڈیو ایم پی تھری فائل میں بھی اس لنک سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ یوٹیوب کا لنک: http://www.youtube.com/watch?v=giR2JMEpOPU
  14. رانا

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    باباجی! یہ یا اس جیسا کوئی بھی سوال محفل کے کسی سنجیدہ دوست کی طرف سے معلومات کی غرض سے ہوتا تو میں ان کی معلومات میں اضافہ کرنے میں ضرور خوشی محسوس کرتا۔ لیکن صاحب دھاگہ کون ہیں کیا ہیں ان کا اپنا فرقہ کیا ہے کچھ پتہ نہیں۔ البتہ ان کا مقصد کیا ہے اس دھاگہ کھولنے سے اور خود صاحب دھاگہ کس قبیل سے...
  15. رانا

    اللہ تعالی فضل فرمائے۔ انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔

    اللہ تعالی فضل فرمائے۔ انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔
  16. رانا

    جواب گلا ہی دیتا ہے سعود بھائی۔ آپ شائد اس پر فکرمند ہیں کہ پریزینٹیشن کے سوالیہ سیشن سے پہلے ہی...

    جواب گلا ہی دیتا ہے سعود بھائی۔ آپ شائد اس پر فکرمند ہیں کہ پریزینٹیشن کے سوالیہ سیشن سے پہلے ہی کس بات کا جواب دے رہا ہے!! :)
  17. رانا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    آپ کی بات کو ہی قرآن کے حوالے سے تھوڑا آگے بڑھاؤں گا کہ قرآن میں ذکر ہے کہ میں نے روحوں سے پوچھا کیا میں تمہارا رب نہیں تو انہوں نے کہا کیوں نہیں۔ یعنی انسان کی فطرت میں ہی خدا کی طرف سے یہ بات رکھ دی گئی ہے کہ وہ اپنے پیدا کرنے والے کی جستجو کرے اور اسکا دماغ اس طرف متوجہ رہتا ہے کہ کوئی تو ہے...
  18. رانا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    ایک بات یہ کہنا چاہوں گا کہ جو جنات کو نہیں مانتا اس پر کفریہ فتوے لگانے کی ضرورت نہیں۔ وہ نہیں مانتا اسکی مرضی آپ مانتے ہیں آپ کی مرضی۔ جبر تو ہے ہی نہیں۔ نہ ماننے والا اگر نہ ماننے کی وجوہات بتا رہا ہے تو غصہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔ غصہ تو تب آنا چاہئے کہ اگر وہ کہے کہ نہیں میں نہیں مانتا اور...
  19. رانا

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    تمام محفلین کو بہت بہت :eid1:
  20. رانا

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    فاتح بھائی دل خوش ہوگیا یہ کالم پڑھ کر اور آپ کے بارے میں جان کر کہ ہمارے فاتح بھائی تو ہماری سوچ سے بھی بہت آگے ہیں۔ اور اس فیلڈ میں پہلے پاکستانی پی ایچ ڈی۔۔۔ زبردست۔ یہ اعزاز تو اب ہمیشہ کے لئے فاتح بھائی کے نام لکھا گیا۔ اور غصہ بھی بڑا آیا کہ اتنی اہم باتیں اور یہاں ہمیں پتہ ہی نہیں۔ بلکہ...
Top