کس کے؟
ہمارے یا آپ کے؟
ہم نے چائے تو تین بار پی لیکن کھایا کچھ نہیں ۔ شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ محفل پہ سب کچھ ہے لیکن کھانے کا وقفہ نہیں ہے۔ آؤ تو جانے کا دل ہی نہیں چاہتا۔
اٹھنے کا ارادہ کرو تو نیا نوٹیفیکشن روک لیتا ہے۔
کبھی کبھار کوئی ایسا دن ہی ہوتا ہے جب صرف محفل ہی اوڑھنا بچھونا ہوتی ہے...