نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ کس راگ کا نام ہے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ارے نہیں نہیں ۔۔۔ ہم تو اصلی دشمنوں کو بھی دشمن نہیں سمجھتے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    اللہ پا ک دعائیں قبول فرمائیں۔ آمین۔ خیر مبارک۔ ہیں جی ۔۔۔ کیا واقعی یہ پرینک ہو سکتا ہے محفلین کو فعال کرنے کا؟ پر سانوں کی۔ اسی بہانے آپ سب لوگوں کا ساتھ میسر آیا۔ اور اپنی زبان (اردو) بھی کافی رواں ہوئی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    کی تو نہیں لیکن بیماری کی چھٹی چل رہی ہے۔ اور محفل کی جدائی کا صدمہ بے حال کئے ہوئے ہے اس لئے جو لمحہ ملتا ہے، محفل میں گزارتے ہیں ۔ خیر مبارک بہت بہت۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہی سُر جو دال کو تڑکا لگاتے ہوئے لگتا ہے ۔ لیکن ہری مرچ کو آنچ زیادہ لگ جائے تو پاس کھڑے بندے کو چھینک آ ہی جاتی ہے روکتے روکتے بھی۔ تو چھینک ملہار سُر ہی تھا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی قسط نمبر 21

    :rollingonthefloor: جواب تو ابھی تک نہ ملا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    بھلیکھا اے تہاڈا۔۔۔۔ سامنے والے نوں چٹنی، ٹماٹر، مرچاں تے پیاز سمجھ کے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی قسط نمبر 21

    تسی امیجن کرو کہ اگر تسی ایسی چال چلدیاں تے نال نال ایہہ گنگنادیاں آؤ کہ پچھے پچھے آندا میری چال ویندا آئیں فیر اس نمانی دا کیہہ حال ہونا اے۔ تے فیر ہوا نا زمانے کو آپ کی چال سے واسطہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کس کے کانوں میں پھٹا؟ اور جو پھٹا ، وہ ہم نے چھینک ماری تھی۔ :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کوئی ایک دشمن تھوڑی ہے گُل کا
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بچیاں دی پہنچ توں دوور رکھیا اے قلم۔ دعا قبول فرمایں اللہ پاک۔ آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایہہ تے تہاڈی غلطی ہوئی نا۔۔۔ سانوں کی
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ورنہ کیا ہونا تھا؟؟؟ :rolleyes:
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    ناں ناں تساں جوٹھ نہ بولیا۔ بلکہ سانوں وی مینگنیاں دے سائیڈ ایفیکٹ یاد کروائے رکھے۔ :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    سبق دوسروں کے سبق سے لے لینا بھی کبھی کبھی اچھا رہتا۔ ڈاہڈا بھیڑا اے بکریاں دا روگ
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سُر میں لکھا جاتا ہے گا کر۔۔۔ اس لئے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شیر پالیں آپ۔ یا پھر بلی ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    آپ کا تو ساتھ چھوٹ گیا۔ ہم نے خود سے چھوڑا انھیں پالنے کے ڈر سے۔ :rollingonthefloor:
Top