خانہ جنگی تو یہ ہے ہی نہیں۔ ایک بات
دوسری بات یہ کہ دماغ کا اس میں بھلا کیا کام ۔۔ کیونکہ لڑی بے دماغوں نے شروع کرنی ہے
تیسری بات کہ مقابل آ کر بھی کبھی دیکھتے ہیں کہ واقعی ہم ایک ٹیم ہیں ،تھے، رہیں گے
چوتھی بات کہ سب گپ شپ کے لئے ہے۔ اور دماغ کی باقیات کے ریلیکس کے لئے۔
پانچویں بھی بتائیں...