السلام علیکم محفلین
اردو محفل کی تاریخ میں ایک اور محفلین نے کر لئے ہیں اپنے 14000 مراسلات۔
جی ہاں، بات ہو رہی ہے روفی بھیا کی — جنہوں نے اپنی تحریروں، تبصروں، اور دل نشین تیکھے جملوں سے محفل میں ہنسی، خوشی، اور محبت کے رنگ بھرے۔
روفی بھیا کے 14000 مراسلات۔۔۔ محض ایک ہندسہ نہیں، یہ ان کی...