انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

یاز

محفلین
چوتھے دن کا کھیل ختم۔ انگلش باز بال مشکل میں دکھائی دے رہی ہے۔
72 پہ تین اہم وکٹیں کھونے کے بعد پریشر ڈالنے کے مواقع کافی حد تک کم ہو چکے۔ ہنوز 536 رنز درکار۔
 
یاز

محفلین
باز بال با ز نہیں آنے والی ورنہ اس پچ پر ڈرا ممکن ہے لیکن اوہناں فیصلہ کر لیا اے کہ یہ بازی خون کی بازی ہے وغیرہ
اس سے پہلے یہ کارنامہ صرف نیتھن ایسٹل نے تنِ تنہا کیا تھا کہ 550 کے ٹارگٹ کو بھی threaten کر دیا تھا۔
اسی کے باعث اگلے میچ میں انگلش ٹیم نے ڈکلیریشن میں تاخیر کی، جس کی بدولت ڈرا میں مزید آسانی رہی کیویز کو۔
 
ایسٹل جی تو اچانک ہی ٹوٹ پڑے تھے تاہم یہاں انگلینڈ دبدبا نظر آ یا ہے آج۔
 
Top