انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

یاز

محفلین
انڈیا اس برتری میں تقریباً 300 کا اضافہ کرنا چاہے گا، اور قوی امکان ہے کہ کل دوسرے سیشن کے اختتام تک یہ حاصل کر لے اور ڈکلیئر کر دے۔
 
100 تک کی برتری بھی کافی ہو گی۔
تاہم اس پچ پہ ووکس کو بھی شتک جڑنی چاہیے ، بس نئی گیند والا سپیل بچا جائے۔
ووکس بھی گیا۔
اب ساری امیدیں سمتھ کے ساتھ وابستہ، کہ کتنا خسارہ گھٹا پاتا ہے۔
بظاہر لگ رہا ہے کہ انگلینڈ کو میچ بچانے کے لئے چار سیشن کھیلنا پڑیں گے چوتھی اننگز میں (اگر اس سے پہلے ہی چیز نہ کر لیا تو).
وکٹوں کی جھڑی سی لگ گئی ہے۔
نوویں وکٹ بھی گئی۔ سمتھ 184 رنز کے ساتھ باؤلنگ اینڈ پہ موجود۔
انڈیا اس برتری میں تقریباً 300 کا اضافہ کرنا چاہے گا، اور قوی امکان ہے کہ کل دوسرے سیشن کے اختتام تک یہ حاصل کر لے اور ڈکلیئر کر دے۔
انڈین اوپنرز کی جانب سے بھی خوب پیٹا جا رہا ہے۔
لگے رہیں، امید ہے آج ہی مراسلہ میٹر ٹن ٹنا ٹن کر چھوڑےگا!
 

یاز

محفلین
مجھے کیوں لگ رہا انڈیا 220 تک سمٹ جائے گی تاہم اس پر باز بال 400 کا ہندسہ شاید نہ عبور کر پائے۔
چوتھی اننگز میں باز بال نے وہ وہ کچھ کر دکھایا ہے کہ کچھ بھی حتمی کہنا مشکل ہے۔ انگلش ٹیم میں سے جن سا نکل آتا ہے باز بال کے موقعہ پر ۔
 
یہ بھی ویسے اپنی طرز کا انوکھا سکور کارڈ قرار دیا جا سکتا ہے۔

Screenshot-20250704-223736-X.jpg
انوکھا سکور کارڈ
 
Top