عبداللہ محمد
محفلین
چوتھے دن کے اختتام پر کافی دلچسپ صورتحال
انگلینڈ کو جیتنے کے لئے 6 وکٹس جبکہ انڈیا کو 135 رنز مزید درکار۔
انگلینڈ کو جیتنے کے لئے 6 وکٹس جبکہ انڈیا کو 135 رنز مزید درکار۔
لو کھیل ختم ہو گیا۔ سراج میاں آؤٹ، کہاں تک جدو کی دیوار کاساتھ دیتے۔
انگلینڈ کی ایک اور جیت۔
بہترین میچ کھیلا گیا۔ہارڈ لک بھیا۔
جدو جی نے کوشش تو خوب کی۔
انگلش ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں جان ڈال دی ہے۔ خصوصاً ہوم گراؤنڈ پہ اتنے کمپیٹیٹو میچز کہیں اور نہیں ہوتے۔ٹیسٹ میچز میں ٹی ٹونٹی جیسی تھرل ڈالنا کوئی انگلش ٹیم سے سیکھے۔
یقیناً ٹاپ میچز میں سے ایک۔ اب تاپ 5 کہیں یا ٹاپ 10. لیکن یقیناً یہ میچ بھی بہت سی فہرستوں میں شامل ہو گا۔میرے خیال میں آج سے دس سال بعد کوئی 5 بہترین ٹیسٹ کا پوچھے تو شاید یہ ٹیسٹ بھی فہرست میں شامل ہوگا کم از کم میری تو یاز
کل سے اس میچ کی ریلز چل رہی ہیں کہ سری ناتھ جی بھی سراج میاں کی طرح ہی بولڈ ہوئے تھے۔
اس میں تھوڑا سا تکنیکی فرق یہ تھا کہ سری ناتھ کے بیٹ کا اینگل کچھ زیادہ ہی ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے گیند نیچے زمین سے لگنے کے بعد بھی سپن ہوتی وکٹوں کو جا لگی، جبکہ سراج والی تو ہارڈ لک زیادہ تھی۔کل سے اس میچ کی ریلز چل رہی ہیں کہ سری ناتھ جی بھی سراج میاں کی طرح ہی بولڈ ہوئے تھے۔
اس میں تھوڑا سا تکنیکی فرق یہ تھا کہ سری ناتھ کے بیٹ کا اینگل کچھ زیادہ ہی ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے گیند نیچے زمین سے لگنے کے بعد بھی سپن ہوتی وکٹوں کو جا لگی، جبکہ سراج والی تو ہارڈ لک زیادہ تھی۔
مزے کی بات یہ ہے کہ بمراہ جی کے تمام تر کمال اور دبدبے کے باوجود گزشتہ چند سال میں انڈین ٹیم کی ان کے ٹیم میں ہوتے ہوئے جیتنے کی شرح کم ہے اور ان کے بغیر اچھی خاصی بہتر ہے۔
اگرچہ اس میں بمراہ کا چنداں قصور نہیں لگتا۔
ہارڈ لک پلس لارڈز کی سلوپ۔