انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

یاز

محفلین
فقۂ بازبالیہ کے بنیادی اصولوں کی عدم پیروی کرتے ہوئے جو روٹ اور امام البابازلین بین سٹوکس نے باہمی شراکت میں گزشتہ 24 اوورز میں فقط 66 رنزیں جوڑی ہیں۔
239 پہ 4 آؤٹ ۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
کل روٹ صاحب کو دن کی پہلی گیند بمراہ کی جانب سے کرائی جائے گی۔
کہیں 2005 میں انضمام vs بالا جی والا معاملہ نہ ہو جائے۔
 
کل روٹ صاحب کو دن کی پہلی گیند بمراہ کی جانب سے کرائی جائے گی۔
کہیں 2005 میں انضمام vs بالا جی والا معاملہ نہ ہو جائے۔
ہائے کیا یاد کروا دیا۔
جب بالا جی باؤلنگ کے لئے آیا تو میں نے کزن سے کہا کل انضی اینوں چنگا دھوتاسی۔
اور اتفاق سے پہلی ہی گیند سیدھی پیڈز پر کھا گئے اگر آج بھی ہائیلائٹس دیکھیں تو پہلے دن اتنی اچھی فلکس مار رہے تھے کہ لگتا تھا 500 ہی کر ڈالیں گے۔
 
Top