عبداللہ محمد
محفلین
پہلے میچ میں بھی یہ ہو سکتا تھا۔چوتھی اننگز میں بمراہ سے گمراہ ہونے کے خدشے کے باعث۔
پہلے میچ میں بھی یہ ہو سکتا تھا۔چوتھی اننگز میں بمراہ سے گمراہ ہونے کے خدشے کے باعث۔
انڈین بیٹنگ کی سپائن کو انڈر ایسٹمیٹ کرنے کا بھی اندازہ ہو گیا اب تک۔پہلے میچ میں بھی یہ ہو سکتا تھا۔
یا پھر اپنی بیٹنگ سے اعتبار اُٹھ گیا کہ ہم آخری دن کوئی بھی ہدف عبور کر لیں گے۔انڈین بیٹنگ کی سپائن کو انڈر ایسٹمیٹ کرنے کا بھی اندازہ ہو گیا اب تک۔
باز بال سے باز آ چکے فی الوقتآج باز بال کی چھٹی ہے کیا؟
روٹ بال›باز بالباز بال سے باز آ چکے فی الوقت
ہائے کیا یاد کروا دیا۔کل روٹ صاحب کو دن کی پہلی گیند بمراہ کی جانب سے کرائی جائے گی۔
کہیں 2005 میں انضمام vs بالا جی والا معاملہ نہ ہو جائے۔