بہت بہت شکریہ قیصرانی جی
ویسے میں چار مہینوں میں 3 کتابوں کی پروف ریڈنگ مکمل کی ۔ مگر سب سے زیادہ دیوان غالب پر کام کرنا اچھا لگا
شکریہ امن ایمان ۔ آپ کتنی اچھی ہیں۔۔۔ اگر میں شہزادی ہوں تو آپ بھی ملکہِ محفل ہیں :haha:
ارے واہ! قیصرانی صاحب عرف جن ہاتھی مبارک ہو 10000 خطوط ۔ کیا بات ہے۔۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
:khoobsurat: :congrats: :desi: :best:
:great: :aadab:
السلام علیکم شاہ صاحب
کہاں تھے اتنے دنوں؟
شمشاد بھائ کی کچھ خبر ہے کہ نہیں
اور ہاں ماشاء اللہ نومبر بھی قریب ہے۔ خیر سے کونسی نومبر کو شادی قرار پائ ہے؟
ہے ہے ہے ۔ یہ مکھن لگانا چھوڑ دو۔ اور جاکر بیٹھ جاؤ آخری بنچ پر ۔ نالائق کہیں کے
اور ہاں ذرا کھڑے ہو جائیں۔ کل جھوٹ کیوں بولا کہ کل روزہ رکھو گے۔ یہ منہہ ہلاہلا جو چبا رہے ہو ۔۔۔ کیا ہے منہ میں
اللہ آپ کے گھر والوں کو جزا ئے خیر دے
اور ان کو صبر جمیل( اس لیے کہ انہوں نے کونسے دل سے تحفے دیے ہیں۔ یہ تو آپ جیسے نالائق شاگرد کو پاس کروانے کا رشوت ہے ) عطا کرے آمین۔
خبردار میری عمر صرف 23 سال ہے۔ اور انشاء اللہ ہمیشہ 23 کی رہوں گی
اور کلاس میں یہ کیا ہو رہا ہے۔ سب خاموش ہوکر سبق پڑھو۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے سونے دو۔ گھر میں تو موقع ہی نہیں ملتا نیند پوری کرنے کا