نتائج تلاش

  1. جیہ

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    اس کا نام نامی ہے منصور احمد قیصرانی :lol:
  2. جیہ

    حاضری لگائیں

    کوئ بات نہیں سندباد صاحب ان لوگوں نے مجھے زبردستی استانی بنایا ہے۔ ورنہ نے میں تو خود ان سب سے سیکھا ہے۔ اور یہ ہے ہی گپ شپ کا تانابانا۔ میں آپ کو اس محفل پر خوش آمدید کہتی ہوں۔ امید ہے آپ آتے رہیں گے۔ اور آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اس محفل میں صرف گپ شپ ہی نہیں علمی، ادبی...
  3. جیہ

    حاضری لگائیں

    حد ادب۔۔۔۔۔ :oops:
  4. جیہ

    حاضری لگائیں

    استانی کو کیا سمجھ رکھا ہے۔ اس کی نظر سب پر ہوتی ہے۔ اور ہاں آپ کا تعلق سرحد سے ہے۔ کبھی سوات آئے ہو؟ سند باد میاں؟
  5. جیہ

    حاضری لگائیں

    السلام علیکم استاد محترم فیس نہیں ملی اب تک۔ مگر خیر آپ نے مفت داخلہ دے دیا ہے تو کوئ بات نہیں۔ سندباد میاں اب آپ آسکرے ہیں آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا
  6. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی میں آگئ ہوں اور آتے ہی آپ تینوں سے پوچھتی ہوں کہ یہ آپ معذرت کو معزرت کیوں لکھ رہے ہیں :oops:
  7. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    حجاب بہن۔ آپ تیاری پکڑیں ۔ امن ایمان جلد ہی آپ کا انٹرویو شروع کرنی والی ہے۔
  8. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    امن ایمان۔۔۔۔ جیہ اب آپ کیسی ہیں۔۔؟ اپنا بہت سا خیال رکھا کریں نا۔۔ آپ کے جوابات میں نے پڑھ لیے۔۔ہر بار کی طرح بہت اچھا لگا۔۔اور آپ کی فرمائش بھی نوٹ کر لی ہے۔۔جیہ آپ چاہیں تو خود بھی حجاب کا انٹرویو شروع کرسکتی ہیں۔۔۔میں ساتھ میں مدد کے لیے تیار ہوں۔۔اور حجاب سے بھی کہہ دیں کہ جرنلسٹ تو پھر...
  9. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    استانی آگئ استانی آگئ استانی آگئ مش جی آگئ اب کوئ نالائق شاگرد
  10. جیہ

    حاضری لگائیں

    ارے کوئ ہے جو ان کو کلاس سے نکال دے۔ یہ تو بہت بولتا ہے۔ لگتا ہے ان کا کچھ کرنا پڑے گا۔ خیر اب تو مجھے دیر ہو رہی ہے۔ سکول کی چھٹی ہو رہی ہے مجھے گھر جاکر روٹی بھی پکسنہ ہے۔ کل دیکھوں گی کہ کس میں کتنا دم ہے
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکریہ رضوان بھائ۔ ویسے کہاں گم ہو جاتے ہیں آپ؟ بہت دنوں کے بعد حاضری دی ہے۔۔۔ ذرا آنا تو میرے سکول میں۔
  12. جیہ

    حاضری لگائیں

    بہت بولتا ہے رے۔۔۔ کھڑے ہوجایئں بنچ پر اور کان پکڑیں ( اپنے) ۔ میں بہت سخت استانی ہوں سمجھے کیااا؟؟ اور تعارف بھی تو کریں نا۔
  13. جیہ

    حاضری لگائیں

    قطعا نہیں ۔ میں ذرا استانی ہوں وکھری ٹائپ کی۔ سکول چلا رہی ہوں۔ فیس تو دینا پڑے گا
  14. جیہ

    دیوانِ غالب وکیپیڈیا پر

    بہت مبارک ہو وہاب بھائ۔ بہت اچھے Keep it up
  15. جیہ

    حاضری لگائیں

    او نئے کاکے سندباد ذرا کھڑے ہوجائے بغیر اجازت کیوں گھسے ہیں کلاس میں۔ داخلہ فیس بھر لیں۔ 500 روپیہ سکہ رائج الوقت ( رسید 200 سو ) کی ملی گی اور ہاں تعارفی تانے بانے پر جاکر ذرا اپنی تعارف تو کرائں
  16. جیہ

    دیوانِ غالب وکیپیڈیا پر

    آپ سب کو بھی یہ جان کر میری طرح خوش گوار حیرت ہوگی کہ دیوانِ غالب (نسخہِ اردوویب ڈاٹ آرگ) کو کسی نے ویکیپیڈیا پر منتقل کردیا ہے۔ فی الحال دیباچہ اور مقدمہ از اعجاز عبید صاحب (اعجاز اختر)، مکمل غزلیں اور دو قصائد وکیپیڈیا پر دستیاب ہیں یہ کام کس نے کیا ہے؟ وہ آکر ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے۔
  17. جیہ

    مجھے یہ گانا سننا ہے

    میری بھی سنیں مجھے بھی ایک گانے کی ضرورت ہے۔ اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے دے کر “ ثوابِ دارین“ حاصل کریں فلم کا نام: آرام ( 1955 میں بنی تھی) آواز: مکیش گانے کے بول: اے جانِ جگر دل کو جلانے آجا ۔ اجڑی ہوئ بستی کو بسانے آجا
  18. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی چلی جاتی ہوں اس سے پہلے کہ استاد محترم مجھے ڈانٹے کہ آرام کیوں نہیں کرتے۔ بیمار ہو اب میں ان سے یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ آپ بھی تو آرام کریں۔ آپ کو بھی تو آرام جی ضرورت ہوگی
  19. جیہ

    گانوں کا کھیل

    رات باقی بات باقی ہونا ہے جو۔ ہوجانے دو س
  20. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکریہ باجو۔۔۔۔ آپ کی دعا نے اچھا اثر کیا ہے اور میں اب بہتر محسوس کر رہی ہوں
Top