استاد محترم کافی اچھے اور ڈھیر سارے گانے یاد ہیں آپ کو۔
میرے ساتھ بھی آپ کے گانے کے جواب میں گانا موجود ہے اور وہ بھی ل سے
لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں رات ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
ہم کو ملی ہیں آج یہ گھڑیاں نصیب سے
جی بھر کے دیکھ لیجیے ہم کو قریب سے
پھر آپ کے نصیب...