مبارکباد قیصرانی بھائی بہت مبارکباد

امن ایمان

محفلین
ہا۔۔۔اب میں ذرا سکون کا سانس لے لوں۔۔پھر آپ سے بات کرتی ہوں۔۔۔جی۔۔

اصل میں میری اچانک سے نظر قیصرانی بھائی کے 9999 پیغامات پر پڑی تو اس فکر میں کہ کوئی اور بھی نہ دیکھ لے اور میں پھر حسب روایت لیٹ ہوجاؤں۔۔۔میں نے پہلے دو لفظی پیغام لکھ کر یہ دھاگہ اپنے نام کیا۔۔۔اوہ میرا مطلب ہے کہ منصور قیصرانی کے نام کیا :wink:


بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ویسے دس ہزار پوسٹس اتنی جلدی مکمل کرنےکا راز کیا ہے۔۔۔۔؟؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اس ناچیز کی طرف سے بھی منصور(قیصرانی) بھائی،آپ کواس محفل پردس ہزار پوسٹیں مکمل کرنے پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔

اللہ تعالی آپ کویونہی ہنستامسکراتارکھے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
ارے واہ! قیصرانی صاحب عرف جن ہاتھی مبارک ہو 10000 خطوط ۔ کیا بات ہے۔۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

:khoobsurat: :congrats: :desi: :best:

:great: :aadab:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ آپی جی۔ باقی راز وہی ہے جو وسیم اکرم نے کہا تھا

جی میں سیگرٹ نہیں پیتا (یعنی کوئی وجہ نہیں‌ ہے :D )
 

قیصرانی

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اس ناچیز کی طرف سے بھی منصور(قیصرانی) بھائی،آپ کواس محفل پردس ہزار پوسٹیں مکمل کرنے پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔

اللہ تعالی آپ کویونہی ہنستامسکراتارکھے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
شکریہ جاوید بھائی
 

دوست

محفلین
لو جی اردو محفل میں دو ممتاز ہوگئے ایک ممتاز چھٹی پر ہیں اور دوسرے ممتاز ان کے نائب جناب قیصرانی۔
مبارکباد جناب۔
اور آپ کے ہی الفاظ میں بہت خوب
ان کے دس ہزار پیغامات کا راز یہی بہت خوب ہے یقین نہ آئے تو دیکھ لیجیے وہ وہ پیغامات اور دھاگے ڈھونڈ کر ان پر بہت خوب لکھا ہے انھوں نے کہ میری نظر سے اب گزرے ہیں وہ۔ :lol: :lol:
 

ماوراء

محفلین
میں نے کل ہی قیصرانی کے نام کے اوپر ممتاز لکھا دیکھا تھا۔ لیکن مبارک نہیں دے سکی۔ ایک تو محفل آہستہ چل رہی تھی۔ اور دوسرا میرا پی سی۔۔۔۔ :(


خیر۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔ :D
 

سیمل

محفلین
بہت مبارک ہو قیصرانی۔۔۔ اس قدر تیز رفتاری اگر مجھے نصیب ہو تو میں۔۔۔۔؟ ہزار دو پزار خوشی سے ہی کر لوں۔۔۔۔ :mrgreen:
 
Top