نتائج تلاش

  1. جیہ

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    شاکر بھائ نے میرے دل کی بات لکھ دی۔ بجائے نمبر کے یہ لکھنا ٹھیک ہوگا مثلا سورۃ الناس آیہ 3
  2. جیہ

    گانوں کا کھیل

    مان میرا احسان ارے نادان کہ میں نے تجھ سے کیا ہے آ
  3. جیہ

    حاضری لگائیں

    آج کل تو میں چھٹیوں پر ہوں۔ ایک ہفتہ بعد جوائن کروگی۔ تب تک آپ ہی سھنبال لیں رجسٹر
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکریہ۔۔۔ڈاکٹر کہہ رہے تھے کہ سوات میں آج کل ٹائفائڈ بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ اس سال بارشیں معمول سے زیادہ ہوگیے ہیں۔ شاید اس وجہ سے۔ پتہ نہیں مجھے کیسے ہوگیا یہ۔ میں نے تو ویکسین لگائ تھی ٹائفائد کی۔ اب دوبارہ لگاؤں گی
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکریہ قیصرانی جی۔۔۔ مگر۔۔ آپ کا منہ کیوں لٹکا ہوا ہے
  6. جیہ

    پختون کی بیٹی - دوسرے باب کی پروف ریڈنگ مکمل

    ارے تفسیر اتنی جلد پوسٹ کیا۔ ابھی تو نامکمل تھا۔ میں نے چند سوالات پوچھے تھے اس کے جواب آپ نے نہیں دیے۔ جیسے ٹیکریا سے آپ کی کیا مراد ہے؟ خیر اچھا کیا۔ اور شکریہ میری تعریف کرنا کا۔ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ قیصرانی آپ کا بھی شکریہ
  7. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    وعلیکم السلام شگفتہ بہن۔ میں تھوڑی بیمار تھی۔۔۔ بلکہ ہوں ۔۔۔ ٹائفائڈ ہے مجھے ۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے افاقہ ہو رہا ہے۔ اطلاع نہیں دے سکی۔ 106 ڈگری بخار نے آنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ اب بخار تو اتر گیا ہے۔ لیکین کمزوری اب بھی ہے۔
  8. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شکریہ حج۔۔۔۔اب بہن۔ ایمان ۔۔۔ حجاب بہن کا انٹرویؤ بھی کریں نا میری فرمائش پر
  9. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جواب حاضر ہیں ( جیہ) نہیں جی ۔ مشکل تو نہیں تھے۔ مشکل سوال تو ظفری صاحب نے کیے تھے۔ انہوں نے شائد جوابات پڑھے یا نہیں۔ (از جیہ) ( ظفری) سوری ۔۔۔ ! وہ دراصل میں نے آج ہی دیکھے ہیں ۔۔۔ میں اُن پر بھی مذید آپ سے بات کروں گا ۔۔ ویسے کیا واقعی مشکل سوال تھے ۔ (جیہ) ہاں مشکل تو تھے سوچ...
  10. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    معافی چاہتی ہوں۔ اتنے دن غیر حاضر رہی۔۔۔۔۔ تھوڑی سے بیمار تھی ۔ اب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    جی زکریا صاحب کیسے ہیں آپ؟ آج کل کم ہی آتے ہیں اس دھاگے پر
  12. جیہ

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم استاد محترم آپ کا دورہ کیسا رہا۔ کب واپس آئے؟ اب استاد محترم
  13. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جواب کے لیے بہت شکریہ۔۔۔اب سوال مشکل نہیں تھے نا۔۔؟؟ :p نہیں جی ۔ مشکل تو نہیں تھے۔ مشکل سوال تو ظفری صاحب نے کیے تھے۔ انہوں نے شائد جوابات پڑھے یا نہیں۔ ہ جیہ اگر الٰہ دین کا چراغ مل جائے تو کون سی تین خواہشات کریں گیں؟ ( مزے مزے کی ہونی چاہییں ہممممم ۔ سوچنا پڑے گا۔ ضرور ضرور...
  14. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    میری پسندیدہ کتاب کا نام ہے “ دیوان غالب“
  15. جیہ

    گانوں کا کھیل

    چلو سجنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں تک گھٹا چلے لگا کر مجھے گلے چلو سجنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب گھ سے
  16. جیہ

    امن ایمان

    مبارک ہو بقولِ ابن انشا۔۔۔ ہم ہنس دیے ہم چپ رہے منظور تھا پردا ترا :wink:
  17. جیہ

    ذہانت آزمایئے

    بہت خوب سارا آپ کا جواب کافی حد تک ٹھیک ہے۔ ویسے صحیح جواب تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمسر اب آپ اگلا سوال پوچھ سکتی ہیں
  18. جیہ

    ذہانت آزمایئے

    پرسوں تک انتظار کرتے ہیں۔ اگر کسی نے صحیح جواب نہ دیا تو پھر میں بتادونگی
  19. جیہ

    میری کتاب کی پروف ریڈینگ کرنے کا کام جویریہ نے قبول کرلیا ہے

    مگر پروف کا ترجمہ۔۔۔ “تصحیحِ کتابت“ کیسا رہے گا؟
  20. جیہ

    ذہانت آزمایئے

    یہ بھی غلط۔ خواب تو سب انسان ایک جیسے دیکھتے ہیں۔ عام ہو یا خاص
Top