خدا کا خوف کریں اور محفل پر رحم۔ آپ بھی کم از کم 1 مہینہ چھٹی کرلیں۔ آپ کے پیغامات پڑھ پڑھ کر تنگ آگئے ہیں۔
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تو اور اب تصویر بھی لگا دی ہے ۔ اس کو کہتے ہیں ڈبل عذاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
(ارے برا مت ماننا مذاق تو یہاں چلتا رہتا ہے )
شمشاد بھائ یہاں سبھی اچھے ہیں خیریت سے ہیں۔ نبیل بھائ اور محب بھائ ابھی تک چھٹی پر ہیں۔ محب کبھی کبھی آتے ہیں مہوش بہن بھی اب باقاعدہ آتی ہیں محفل پر۔
میرے بابا بھی اچھے ہیں آپ کی دعا سے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تھوڑی سی بیمار ہوگئ تھی۔۔ اب اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں ۔۔ ٹائفائڈ ہو گیا تھا
ارے شمشاد بھائ آپ آگیے
خوش آمدید
اتنے دنوں سے آپ سعودی میں ہیں اور اب آیے ہیں محفل پر
ہم نے آک کو بہت مس کیا
اور مجھے آپ بہت یاد آیے۔ آپ کیسے ہیں ؟ سفر ٹھیک تھا۔ چھٹی منائ
وہاں سب لوگ کیسے تھے؟