قیصرانی آپ کے پوسٹ مہیں “مشہور“ لفظ زائد ہے اس کو مٹا دیجیے
ہ سے
(شہنشاہ) ہمایون
بابر کے بیٹے اور اکبر کے والد۔ واحد حکمران جس کی موت لائبریری میں سیڑھیوں سے گر کر ہوئ۔ کہتے ہیں ایک دفعہ بیمار پڑ گیے تھے تو بابر نے اس کے پلنگ کے گرد 7 چکر لگا کر اس کی بیماری اپنے سر لی ۔ ہمایون ٹھیک...