ایک سال پہلے جب میں نئ نئ آئی تھی تو شمشاد بھائ کے خطوط کی تعداد 2500 سے کچھ زیادہ تھی۔ ایک سال مین 25000 ۔ بہت خوب، کیا رفتار ہے۔ کیا معیار ہے۔ کیا تکرار ہے۔ وا واہ واہ
مبارک باد مبارک باد مبارک باد
ایک عرصے سے گھر داری کرتے کرتے میں نے چند گھریلو ٹوٹکے اور کار آمد نسخے سیکھ لیے ہیں، جو میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں۔ یہ نسخے آزمودہ بلکہ مجرب ہیں۔ نا صرف خواتیں بلکہ مرد حضرات بھی ان ٹوٹکوں سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ اگر ان نسخوں میں ایک بھی آپ کے کام آئے تو سکون کی سانس لیتے وقت مجھے دعاؤں...
شمشاااااااااد بھااااااائییییییییییی۔ اتنی اردو تو مجھے آتی ہے کہ مذاق اڑانے اور مذاق کرنے میں فرق کر سکوں۔ یہ بھی جانتی ہوں کہ آپ کا اور میرا مذاق چلتا رہتا ہے۔ میں نے مذاق اڑانے کی بات مذاق ہی میں کہی تھی۔ :P
باقی آپ کو تو پتہ ہے میرا دل کتنا نازک ہے :lol:
شمشاد بھائ کو تو مقتول غالب نے سمجھنے کی سند دے رکھی ہے۔ میں ضبط جی کے لیے معنی لکھتی ہوں۔
“ میں اس چمن کا (یا کی) بلبل ہوں جو چمن ابھی معرض وجود میں ہی نہیں آیا۔
حاضری لگا دیں