نہیں ظفری۔ ٹھیک ہے کہ کہ غالب کی شادی 16 سال کی عمر میں 13 سالہ امراؤ سے ہوئ تھی اور وہ عمر بھر وفادار رہے امراؤ کے۔ مگر یہ سچ ہے کہ غالب نے ایک عشق کیا تھا اور بھر پور عشق کیا تھا۔ نہ جانے وہ بی بی کیسے عین عالم شباب میں مر گئ ۔ اور غالب کا عشق نا مراد رہا۔ غالب نے اس کی موت پر وہ شاہکار غزل...