نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    نادان ہیں آپ۔ اتنا بھی پتہ نہیں خدائے سخن کی اصطلاح عام ہے۔ ایک سنی سنائی بات لکھتی ہوں۔ مصدقہ نہیں ایک جلسے میں مولانا حالی اور علامہ اقبال بھی شریک تھے۔ حالی بہت ضعیف ہوچکے تھے۔ سٹیج پر نہیں آسکتے تھے۔ اقبال کو اپنا کلام دیا کہ وہ پڑھ آئیں سٹیج پر۔ اقبال سٹیج پر تشریف لائے اور فی...
  2. جیہ

    گانوں کا کھیل (3)

    میں تو اس کو اردو بگاڑنے کی جسارت ہی کہوں گی۔ ادا جعفری کی مشہور غزل کی ہتک ہے ہونٹ کو خونٹ بولنا۔ ج سے جائیں تو جائیں کہاں سمجھے گا کون یہاں درد بھرے دل کی زباں اب گھ
  3. جیہ

    ایک دکھ بھری شکایت

    (سنجیدہ پوسٹ) بات یہ ہے کہ پرسوں چھوٹے بھیا (جسے میں واقعی بھائ سمجھتی ہوں) نے مجھ سے محفل میں گلہ کیا کہ میں اس کے پوسٹ کا ریسپانس نہیں دیتی۔ میں نے اسے گپ شپ کی بات سمجھی جیسا کہ ہم سب محفل پر گپ شپ لگاتے ہیں۔ میں نے گپ شپ میں معافی مانگی اور ناک رگڑ کر معافی مانگی۔ پھر چھوٹے بھیا نے یہ...
  4. جیہ

    ایک دکھ بھری شکایت

    ساجد جی۔ غالب میرے“ وہ“ تو نہیں تھے جو ان کی قسم دے رہے ہیں۔ اور “مرَوَر“ میں نہیں چھوٹے بھیا ہیں مجھ سے
  5. جیہ

    ایک دکھ بھری شکایت

    ظفری کم از کم مصرع تو ٹھیک لکھا ہوتا۔ “معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا“
  6. جیہ

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    پشتو محاورہ ہے۔ “اگر اتنی منت بادشاہ صاحب کی کرتا تو اب تک اپنی بیٹی کا ہاتھ میرے ہاتھ میں دے چکا ہوتا“ قتیل کردیں نا ایک شعر کی تشریح ۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے آک کو غالب پر کتنا عبور ہے؟
  7. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    نہیں شگفتہ میں نے گلستان و بوستان کا مطالعہ تو نہیں کیا ہے۔ البتہ شبلی نعمانی کی کتاب “حیات سعدی“ میں درج چند حکایات پڑھی ہیں۔
  8. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    سچی زکریا یہ اوتار بدل لیں۔ کوئ اور لگادیں بس لمبے بالوں والا نہ ہو :)
  9. جیہ

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    تو کیا حرج ہے قتیل صاحب۔ کردیں ایک شعر کی تشریح۔ ویسے جیسے قدرت اللہ شہاب کے سکھ استاد نے اس شعر کی تھی سادگی و پرکاری بے خودی و ہشیاری حسن کو تغافل میں جرات آزما پایا۔ (مجھے پنجابی نہیں آتی اس لیے پورا یاد نہیں مگر تشریح کچھ یوں تھی) سادگی تے نالے پرکاری تے بیخودی تے اس نال ہوشیاری۔...
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    وعلیکم سلام۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
  11. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    خراب تو ہوگا ہی۔ بہت دنوں سے اوتار جو نہیں بدلا 8)
  12. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    چھوٹے بھیا دستخط بدل لیں۔ ایسا لگتا کہ تم کہنا چاہتے ہو کہ تمہارے زیادہ بولنے کا نتیجہ بوندا باندی کی صورت میں نکل آیا۔ مذاق کرنے کا موڈ ہورہا ہے :wink:
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی۔ شمشاد بھائ ہیں کہ چلے گیے؟
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    نہیں جی ۔ ما بدولت۔ اب جناب ضبط ویسے مسکان گل بھی آن لائن ہیں۔ لگتا ہے محفل کی نئ مہمان ہیں
  15. جیہ

    آؤ ہنسیں

    چلیں میں ہی لکھتی ہوں۔ شمشاد بھائ سے دفتر میں کولیگ نے پوچھا: “ سر کیا بات ہے، آپ نے آج دو مختلف رنگوں کے موزے پہن رکھے ہیں؟“ شمشاد بھائ نے بڑے فکرمند انداز میں کہا: “ پتہ نہیں، گھر اسی قسم کا ایک اور جوڑا بھی پڑا ہے“ :)
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    خفیہ میں ہوں۔ جب تک یہ لڑکا موجود ہے محفل پر ۔ میں خفیہ ہی رہوں گی
  17. جیہ

    ایک دکھ بھری شکایت

    کوئ صلح نہیں ہوئی۔ اب میں ناراض ہوں ۔ اور خبردار اگر کسی نے مجھے ناراضگی ختم کرنے کو کہا۔ :oops:
  18. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مگر آپ تو تھانیدار نہیں ۔ کوئ حوالدار لگتے ہیں مجھے
  19. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    آمین۔ میرا مزاج: چنچل :lol:
  20. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدار جی۔۔۔ ایک بندے کو اندر کرانا ہے۔ کتنی رشوت لیں گے؟
Top