ایک آدمی رات گیے گھر آتا۔ لات مار کر دروازہ کھولتا۔ پھر ایک جوتی اتار کر زور سے دیوار پر مارتا۔ پھر دوسری جوتی اتار کر دیوار پر زور سے مارتا اور دھڑام سے بستر پر گر کر سوجاتا۔
اس کا ایک پڑوسی جس کی خواب گاہ کا دیوار اس آدمی کے خواب گاہ سے منسلک تھا، اس آدمی کے اس عادت سے بڑا تنگ تھا۔ آخر تنگ...