نتائج تلاش

  1. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ل سے لیلے (مجنون والی) لیلے مجنون حقیقی شخصیات ہیں۔ سعودی عرب کے قصبے لیلے میں دونوں کی قبریں موجود ہیں۔ واللہ اعلم
  2. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہاشم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جد امجد
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ہاں نا۔ حمزہ ہی کو بتاؤں گی۔ اور آپ بیچ میں نا ہی بولیں :lol:
  4. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    کیقباد ایک ایرانی بادشاہ (پرانے زمانے کیں)
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    وعلیکم سلام ایک طریقہ ہے میرے پاس مگر شاید آپ کو پسند نہ آئے :lol:
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    چھوڑیں سارہ! میں نے اتنے قیمتی ٹوٹکے بتائے اور آپ ان کا مذاق اڑا رہے ہیں، سوچیں کتنوں کا بھلا ہوا ہوگا۔ :lol:
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    :cry: :cry: یعنی کہ نیکی برباد گناہ لازم
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    مفت میں بتانے والی بھی نہیں۔ قمیتی مشورے مفت نہیں دیے جاتے کیوں سارہ؟
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں نے ابھی تک طریقہ بتایا بھی نہیں۔ تو عمل کیسے؟
  10. جیہ

    گھریلو ٹوٹکے

    ہاہاہا بہت خوب۔ ایسا کریں کتاب آپ لکھیں دیباچہ میں لکھ دوں گی اوروں کو بھی دعوت ہے کہ اپنے تجربات سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع عطا کریں۔ (اعلان ختم ہوا) :lol:
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی اب کہہ دوں گی
  12. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ر سے ریحان بٹ ٹی وی ادا کار
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شمشاد بھائ کیسی باتیں کرتے ہیں۔ کیا گلا دبواؤں بابا سے
  14. جیہ

    آؤ ہنسیں

    شمشاد بھائ بعد میں سمجھاؤں گی :wink:
  15. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    بابا نے موڈ خراب کردیا۔ میں نے ان سے کہا کہ میرا گلا دکھ رہا ہے، بابا نے کہا کہ لا تیرا گلا دبادوں :?
  16. جیہ

    آؤ ہنسیں

    ہائے یہ شوہر لان میں نشانہ بازی کا مقابلہ ہو رہا تھا۔ ایک نے فائر کیا تو گولی سامنے والے گھر میں چلی گئی۔ تھوڑی ہی دیر میں اس گھر کا مالک بھاگتا ہوا آیا اور کہنے لگا: “فیصل کے بچے تم نے میری بیوی کو ماردیا“ ان صاحب نے بندوق اس شخص کو تھماتے ہوئے کہا: “ وہ سامنے میری بیوی بیٹھی ہے تم...
  17. جیہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    ٹھیک نہیں ہے :?
  18. جیہ

    آؤ ہنسیں

    ستم ظریفی حمید کے گھر 5 چور گھس آئے ۔ آتے ہی حمید کو پیٹنے لگے۔ بیگم حمید نے مدد کے لیے پڑوسی وحید کو آواز لگائی۔ “ بھیا ذرا دوڑ کر آنا میرے شوہر کو 5 چور پیٹ رہے ہیں“ وحید نے جوابی ہانک لگائ“ محترمہ 5 آدمی کیا کم ہیں جو مجھے بلا رہی ہوں
  19. جیہ

    گھریلو ٹوٹکے

    شکریہ۔ مگر کوئ دماغ نہیں پایا۔ ماخوذ ہیں
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    حال ٹھیک ہے الحمد للہ شمشاد بھائ کیسے ہیں؟
Top