من کہ مسمات جیہ مقر ہوں کہ مجھے یہ صلح نامہ منظور نہیں۔ میرے دل کے کرچی کرچی ہونے کا ذمہ وار کون ہے۔ میرے حیثیت عرفی کو جو نقصاں پہنچا، اس کا ازالہ کیسے ہوگا؟
دوسری بات یہ ہے فریق دوم نے صرف صلح کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس کے لیے کوئ عملی اقدام ابھی تک نہیں کیا۔ صرف الزام واپس لیے ہیں ۔...