مجنوں جنون سے اسم مفعول (بہ وزن مفعول) فَعَلً، فاعلُ ، مفعول ہے۔ مجنون کے معنی ہوئے ۔ “ جس پر جنات کا اثر ہو۔حواس باختہ۔ چونکہ اس زمانے میں سمجھا جاتا تھا کہ پاگل پن جن کے اثر ہوتا ہے ۔ اسی وجہ سے پاگل کو مجنون کہتے ہیں۔ قیس عامری نجدی بھی لیلے کی عشق میں جنون کی حد تک چلا گیا تھا تو مجنوں کے...