نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    رسیلی دھنوں میں ماجی رے اور مادھو اے کی صداؤں پر ہنستے تھے ہم ، اب ان سے بھی گئے چھوٹے تھے تو پڑوس میں برنی یا بڑی بوتل میں مچھلیاں اور چورن فروخت کرنے والے اب تک نہیں بھولے ہمیں
  2. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    تواتر سے ایسے لفظ آ رہے ہیں جن کے معنی سے میں واقف نہیں پچھلپائی ؟
  3. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    سُنا اس کے برعکس تھا کہ بنگالی میں سب مؤنث صیغہ ہی استعمال کیا جاتا ہے ہم کو تو دوپہر کے وقت بنگالی میں خبروں نے صرف یہ سکھایا : آپا تَھو تھو ایکانی شیشیلو اب سمات ہوا چاہتا ہے یا اب ختم ہوا چاہتا ہے۔ کہ خبروں کے آخر میں بولا جاتا تھا
  4. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    انتظار رہے گا مضمون کا،
  5. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    صحیح ہے، مگر میں سمجھا تھا کہ جنگل پہاڑی علاقہ بھی ہوسکتا ہے ، کوئی بھی علاقہ جو گنجان اور ہرا بھرا اور شہری آبادی سے دور ہو اور قدرتی طور پر جس کی تشکیل ہوئی ہو، ایک آدھ ٹارزن سے کوئی فرق نہیں پڑتا :)
  6. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    واہ یہ تو بہت اچھی بات کہی آپ نے مضمون والی ہوسکے تو مکمل ہونے پر ہم سب سےبھی یہاں شیئر کردیجئے گا، شاید کوئی بات ایسی ہو جس سے معلومات میں اضافہ ہو یا جسے ہم پہلی بار پڑھ رہے ہوں۔ جس طرح طباشیر؟
  7. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    مجھ سے اتفاق پر تشکّر ، لیکن یہ حقیقت ہے کہ کمپیوٹر آج کل ہماری زندگی کا بہت مفید حصہ ہے
  8. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    گھریلو عورتیں اور کمپیوٹر لازم اور ملزوم ہیں۔ بلکہ سہیلیاں ہیں، کہ کمپیوٹر بھی زیادہ تر گھریلو ہی ہیں یا گھر پر ہی ہیں اور اس سے کھانا پکانا کے علاوہ بھی بہت سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں جو گھر کو گھر بنانے میں کار آمد یا مفید ہو سکتی ہیں
  9. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    قیاس ہے فلاکت باعث ہلاکت ہی ہوگا ورنہ آپ اس طرح نہ ذکر کرتیں (بہت سے لوگوں کے لئے ) الله سب کو آسودہ حال رکھے
  10. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    طویل عرصے سے جستجو ہے کیا ہی خوب ہو کہ جواب پا لوُں بشرطیہ وہ جس جنگل کے باسی ہیں، وہ وہاں چائے کے باغات بھی لگاتے ہوں، اور ذاتی تجربہ بیان کرنے میں تاَمّل نہ ہو
  11. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    غور کریں تو مجازی خدا کی بھی، شاید اطاعت کے لئے کہا گیا ہے، بندگی نہیں بندگی تو الله کی صرف
  12. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    علم نہیں کہ طباشیر کیا ہے؟ پہلی بار سُنا، وعلیکم السلام ریت کا طوفان شہروں میں بھی یا صرف مضافات اور ریگستان میں
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نوحہ گر چُپ ہیں کہ روئیں بھی تو کِس کو روئیں کوئی اِس فصلِ ہلاکت میں سلامت بھی تو ہو احمد فراز
  14. طارق شاہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں (نظم)

    نوحہ گر چُپ ہیں کہ روئیں بھی تو کِس کو روئیں کوئی اِس فصلِ ہلاکت میں سلامت بھی تو ہو بہت خُوب تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  15. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    عین ممکن ہے کہ دیکھ کر رو گردانی کی گئی ہو مراسلہ سے ، خیر چائے پر مزید کے سلسلے میں یہ کہ کیا آپ میں سے کسی نے وقت نہ ہونے کے با عث، یا سہولت نہ میسّر ہونے پر کسی کو چائے پینے کے بجائے چائے کھاتے یا چباتے دیکھا یا سُنا ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ جنگل میں بھی انسان چائے کے لئے لکڑیاں اور پانی کی تلاش...
  16. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ساری دعائیں اثر پذیری کے لئے انعقاد اور الله کی رحمت پر اعتقاد کی متقاضی ہوتی ہیں انسان خسارے میں ہے کہ عزیزوں پرتو اعتماد اور بھروسہ رکھتا ہے اور اپنے خالق پر نہیں
  17. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    لو سحری کا وقت بھی ختم ہوا، ہم چائے سے روزہ بند ہوئے ،چائے پر یاد آیا کہ چائے کی ایجاد پر بھی بہت سی متضاد باتیں ہیں ایک پاکستانی فلم میں انگریزوں کو چائے کی تشہیر اور سب کو اس سے متعارف کرنے والا دکھایا گیا تھا انگریزوں کی حکومت یہاں ضرور رہی یا تھی، لیکن چائے کی پیداوار اور استعمال اُن کے...
  18. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    حب الوطنی، حب البشر اور حب الاخی کے بغیرمنافقت کے مترادف ہے کہ وطن بِنا اِن کے وطن تو کیا ، کچھ بھی نہیں ہے
  19. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    چتور استی آغا (کیسے ہیں جناب ) و علیکم السلام آپ کو گفتگو حرف چ سے شروع کرنی تھی حروف تہجی کا کھیل ہے اب " ح "سے نیکسٹ جواب :)
  20. طارق شاہ

    کلیات اصغر

    (٧٧) حُسن پر حُسن تبسّم، صبحِ خندانِ بہار ہے سراپا حُسن وہ رنگیں ادا، جانِ بہار حُسن پر حُسنِ تبسّم، صبحِ خندانِ بہار ایک سی گلکاریاں ہیں، ایک سی رنگیں بہار لے کے دامانِ نظر سے تا بہ دامانِ بہار ذرّہ ذرّہ پھر بنے گا اِک جہانِ رنگ و بُو چُپکے چُپکے ہورہا ہے عہد وپیمانِ بہار سبزہ...
Top