(٧٨)
تم نے جہاں بدل دیا آکے مِری نگاہ میں
اب نہ کہیں نِگاہ ہے، اب نہ کوئی نِگاہ ہے
محو کھڑا ہُوا ہُوں میں حُسن کی جلوہ گاہ میں
اب تو بہارِرنگ، ورائےدرائےآب ورنگ
عِشق کِسی نِگاہ میں، حُسن کِسی نگاہ میں
حُسنِ ہزارطرز کا ایک جہاں اسِیر ہے
مُلحدِ باخبر بھی گمُ جلوۂ لا الهٰ میں
در یہ...