نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    نہیں پڑتی اتنی عموماََ، اس لئے محسوس ہو رہا ہے :)
  2. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ڈھیر ساری باتیں دلی کی جامع مسجد کی توسط سے ذہن میں آئیں ، کہ جامع مسجد سے قریب ہی گلی میں اردو بُکس کی ڈھیر ساری دکانیں ہیں جن کے بند ہو جانے پر اُنھیں کے شٹر کے سامنے تِکّے، سیخ کباب اور انواع اقسام کے کھانوں کے اسٹال لگ جاتے ہیں شام چڑھتے ہی کافی رونق ہو جاتی ہے ۔۔ گرمیوں میں جامع مسجد کی صحن...
  3. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ہمارے یہاں آج کافی گرمی ہے، حرارت ١٠١ سے تجاوز کرگئی ہے، ہیٹ انڈیکس شاید اس بھی زیادہ ہو
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے دُعا بات خُدا تیری بنائے رکھّے دل میں ساجن کے تِرے، تُجھ کو بسائے رکھّے قرۃالعین، ہو شادی یوں مبارک بہنا ! رب تِری زیست کو پُھولوں سے سجائے رکھّے راقم
  5. طارق شاہ

    دانیال طریر کا معنی فانی

    خلیل الرحمان صاحب کیوں شرمندہ کرتے ہیں صاحب ۔ میری شاعری، میری پیش کردہ شعرا کی شاعری کی طرح یا اس سے مِلتی جُلتی بھی کبھی ہوئی تو انشاللہ ضرورپیش کرونگا یا کم از کم میں جس سے مطمئن ہوا تو ۔ تک بندی یا مصرعے موزوں، کبھی جی کرتا ہے تو کر لیتا ہوں۔ مگر ایسا نہیں ہوتا کہ جسے خاص طور سے پیش کیا...
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دُنیا میں قتِیل اُس سا مُنافِق نہیں کوئی جو درد تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا قتیل شفائی
  7. طارق شاہ

    کلیات اصغر

    (٦٨) کوئی کھینچے لئے جاتا ہے خود جیب و گریباں کو نُمایاں کردِیا میں نے بہارِ رُوئے خَنداں کو کے دی نغمے کو مستی، رنگ کچھ صُبحِ گُلِستاں کو ذرا تکلیفِ جُنبِش دے نِگاہِ برق ساماں کو جہاں میں مُنتشر کردے مذاقِ سوزِ پنہاں کو ذرا روکے ہوئے موجِ تبسّم ہائے پنہاں کو ابھی یہ لے اُڑیں گی...
  8. طارق شاہ

    کلیات اصغر

    (٦٧) آج بھی کچُھ کمی نہیں چشمکِ برقِ طُورمیں مُجھ پہ نِگاہ ڈال دی اُس نے ذرا سُرور میں صاف ڈبو دیا مُجھے موجِ مئے طہُور میں حُسنِ کرشمہ ساز کا بزم میں فیض عام ہے جانِ بلاکشاں ابھی غرق ہے موجِ نُور میں اُس نے مُجھے دِکھا دِیا ساغرِ مے اُچھال کر آج بھی کچُھ کمی نہیں چشمَکِ برقِ طُور...
  9. طارق شاہ

    دانیال طریر کا معنی فانی

    دانیال کی تحریر! لطف دے گئی صاحب کیا نہیں ہے پڑھنے کو غور سے اگر دیکھیں زندگی کا ہر شعبہ کردیا عیاں اُس نے وہ دکاں سجائی ہے آئینہ دکھایا ہے کچھ رہا نہ کہنے کو سب کیا بیاں اُس نے تشکّر نایاب صاحب، ایک اچھی شیئرنگ کے لئے بہت خوش رہیں :)
  10. طارق شاہ

    کلیات اصغر

    (٦٦) خطاب بہ مُسلم کہاں اے مُسلمِ سرگشتہ تُو محوِتماشہ ہے جب اِس آئینۂ ہستی میں، تیرا ہی سراپا ہے ہُجومِ کفُر بھی جُنبِش ہے تیری زُلف برہم کی فضائے حُسنِ ایماں اِنعِکاسِ رُوئے زیبا ہے جہانِ آب و گل میں ہے شرارِ زندگی تُجھ سے تِری ذات گرامی اِرتقاء کا اِک ہیولا ہے تُجھی سے اِس جہاں...
  11. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ثمر آور ہوئی آج کی بات الله حافظ
  12. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ثابت ہوا کہ ہمارا یہ طریقه کہ اپنے مقامی وقت سے تین گھنٹے گھٹا کر، یہاں کے صبح کو وہاں کی رات، اگر یہاں رات ہے تو اُسے وہاں کی صبح کردینا با لکل صحیح ہے
  13. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    چاہتا تو انسان یہی ہے کہ حال ماضی کی خوشیوں سے بڑھ کر خوشیاں لئے ہو ، اور مستقبل کا حال تو اللہ جانتا ہے ، اچھی امیدیں وابستہ رکھنی چاہیے
  14. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    تاہم، کراچی میں اس وقت صبح کے تین بجے ہیں، یہی شاید باقی پاکستان کے شہروں کا بھی ہے
  15. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    خوشی !محسوس کرنے کی وہ خوبی یا طاقت کہیں ہے ، جو انسان کی سرشت میں شامل ہے
  16. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ڈھکی چھپی تو نہیں، کہ اکٹیویٹی سے بھی ظاہر ہے یہاں اور خوش آئند ہے
  17. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    بس آپ کا بھی پاکستان کی طرح، یا ملتا جلتا وقت کا فرق ہے کہ یہاں روزہ تو وہاں افطاری، یہاں افطاری تو وہاں روزہ
  18. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    راست کہا ہے وجی صاحب نے، بنانا تو نظر نہیں آرہا
  19. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    یہاں واشنگٹن میٹروپولیٹن ایریا میں عشاء کی نماز اور تراویح کو اب بھی چار گھنٹے ہیں
  20. طارق شاہ

    جوش ڈکیتی - جوش ملیح آبادی

    تا دیر آسمان و زمیں گوُنجتے رہے پا زیب اِس لٹک سے بَجا کر چَلی گئی دانِش کدے کی مشعَلِ عالم فروز کو اِک لرزِشِ نَظر سے بُجھا کر چلی گئی کیا خوب ہے! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
Top