نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    نہیں تو جب جب بھی دلی گیا ہوں پاکستان بھی آ نا ہوا ہے
  2. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    میں عبید صاحب کی دعوت کے جواب میں کہ رہا تھا
  3. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    لازم ہے کہ یہ ماسٹر کی ہوگی
  4. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    گو کہ قلب صمیم تو چاہتا ہے کہ اُڑ کر دلی پہنچوں کہ آم کا موسم ہے اور پچھلی بار کیا اور کتنی قسموں کے آ م کھائے تھے
  5. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    فکر پھر چابی سنبھالنے کی بھی ہوگی اور ایک اور قفل خریدنے پر پیسے کا زیاں الگ
  6. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ظاہر یوں ہوتا ہے کہ آپ کو پٹائی کے ذکر پرعندلیب کی یاد آئی ، جبکہ اصل میں ع کی وجہ سے یاد آنا ہُوا ۔ عذر کیا ہے ؟ عذرا سے عداوت کا ، بھی تو پتہ چلے،عینک والے جن کو بھی آپ بھولے بیٹھے ہیں
  7. طارق شاہ

    کلیات اصغر

    (٧٠) عالم رَواں دَواں بہ تقاضائے عِشق ہے ذرّوں کا رقص مستئ صہبائے عِشق ہے عالم رَواں دَواں بہ تقاضائے عِشق ہے بیٹھا ہے ایک خاک نشِین محوِ بے خودی کچھ حُسن سے غرَض ہے، نہ پروائےعِشق ہے ہیجان و اضطراب ہے، اُمّید وصل ہے رازِ حیات شورشِ بیجائےعِشق ہے ہرعِشوۂ حِجاب، طریقِ نمودِ حُسن ہر...
  8. طارق شاہ

    کلیات اصغر

    (٦٩) دے مر کے ثبوت زندگی کا یہ راز ہے میری زندگی کا پہنے ہوئے ہُوں کفن خودی کا پھر نشترِ غم سے چھیڑتے ہیں اِک طرز ہے یہ بھی دل دہی کا پھر ڈھونڈ رہا ہُوں بے خودی میں کھویا ہُوا لُطف آگہی کا او، لفظ و بیاں میں چُھپنے والے اب قصْد ہے اور خامشی کا مرنا تو ہے اک اِبتدا کی بات...
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کل تک جو تُم سے کہہ نہ سکا حالِ اضطراب مِلتی ہے آج اُس کی خبر اضطراب میں فانی بدایونی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جاتی ہے اے اُمید کہاں دِل اُجاڑ کر چل دے نہ کوئی اُٹھ کے جہانِ خراب سے فانی بدایونی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سما سکتا نہیں پنہائے فطرت میں مِرا سودا غلط تھا اے جنُوں شاید تِرا اندازۂ صحرا خودی سے اس طلسمِ رنگ و بُو کو توڑ سکتے ہیں یہی توحید تھی جس کو نہ تُو سمجھا، نہ میں سمجھا علامہ محمد اقبال
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مِسمار کرنے آئی مِری راحتوں کے خواب تعبیر وَسوَسے لئے سب چاہتوں کے خواب شفیق خلش
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بادشاہوں کو کہیں، بے شک نظر آیا نہیں کونسے رستے میں درویشوں کا گھر آیا نہیں ضمیر جعفری
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رشتے باہم بڑھتے ہیں، کم چلنے والی گلیوں میں شہر میں جتنی بِھیڑ بھروگے اُتنی ہی تنہائی ہوگی ضمیر جعفری
  15. طارق شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    فائدہ کچھ نہ ہُوا پیار سے سمجھانے کا بالا مصرع سے یوں نہیں لگتا کہ کسی کی درگت بنائی گئی ہو، یا یوں کہ کسی کے ساتھ سختی سے پیش آیا گیا ہے
  16. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    طبیعت ایذا رسانی سے بھرتی نہیں، کہ بہانےڈھونڈے جا رہے ہیں پھر سے کوئی کام خدا پر بھی چھوڑ دینا چاہیے
  17. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ضرور شوق رقم ہو گئی جو پیدا ہوئی ، کیا پتہ قسمت میں لکھ دی گئی ہو دلی جانے کی
  18. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    سرگزشت دلی تو ایک کتاب کی صورت ہو جائے، وہاں محسوس نہیں ہوتا ہے کہ وطن میں نہیں، صرف اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے یاں مندر نہیں وہاں ہر گلی میں ایک موقع لگے تو ضرور جائے گا :)
  19. طارق شاہ

    اقبال غلاموں کی نماز - (ترکی وفد ہلال احمر لاہور میں)

    بہت خوب شیرنگ، نیرنگ خیال صاحب تشکّر ، بہت خوش رہیں
  20. طارق شاہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    روزے میں دلی جانا نہیں ہوا ہے میرا ، لیکن ضرور ایک سماں بندھتا ہوگا
Top