تعارف
از
ڈاکٹر سید معین الرحمان
دستنبو پہلی بار نومبر 1858میں شائع ہوئی۔ یہ فارسیِ قدیم میں تھی اور فارسی بھی وہ فارسیِ قدیم جس کا اس زمانے میں پارس کے بلاد میں بھی نشان نہیں رہا تھا، ہندوستان کا تو کیا مذکور غالب نے بہ طریق لزوم مالایلزم اس کا التزام کیا تھا کہ بہ زبان فارسیِ قدیم، جو...