ٹھیک ہے پشتو کلاس جاری رہی گی۔
وارث صاحب ۔ پشتو لکھنے کے لیے آپ کو پشتو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی۔ فرضی صاحب صوتی کی بورڈ محفل پر موجود ہے۔ مگر مجھے وہ زیادہ نہیں پسند یا یوں کہتے ہیں کہ میری مرضی کا نہیں۔ میں نے اپنی مرضی کا پشتو کی بورڈ تیار کیا ہے۔ اگر ضرورت ہو تو میں آپ کو بھیج دوں گی۔