آج کا سبق۔ مصادر
[font=Tahoma]مصدر
مصدر کے لغوی معنے ہیں: "نکلنے کی جگہ" اسے مصدر اسی وجہ سے کہتے ہیں کہ سارے فعل مصدر سے نکلتے ہیں۔
مصدر وہ اسم ہے جس میں کسی کا کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ۔ فعل اور مصدر میں فرق یہ ہے کہ فعل میں زمانی تعلق پایا جاتا ہے مگر...