نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم بابا جانی آپ کا عنایت نامہ مل گیا ہے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب میں جاتی ہوں رات کے 12 بج چکے ہیں اب ضبط
  3. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    فیثا غورث۔ انہیں مثلث بنانے سے فرصت ہوتا تو عورت کو سمجھتے نا
  4. جیہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    سیخ کباب اور نان ٹماٹو کیچ اور پیپسی کے ساتھ
  5. جیہ

    محفل کا نیا سکول

    نہیں ان کی حاضری نہ لگائیں۔ غزل ابھی تک پیش نہیں ہوئ۔ دوسرے انہوں نے عورت کو پیسے میں تول کر عورت کی ہتک کی ہے :cry:
  6. جیہ

    1857 پر غالب کی ڈائری

    شکریہ زکریا۔
  7. جیہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ذاکر حسین سابق صدر انڈیا
  8. جیہ

    1857 پر غالب کی ڈائری

    ہونا تو چاہیے مگر میں تو اسے پچھلے دو سالوں سے تلاش کر رہی ہوں مجھے تو کسی بھی بک شاپ سے نہ فارسی نسخہ ملا اور نہ ہی اس کا اردو ترجمہ نظر سے گزرا۔
  9. جیہ

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    میں توجانوں ایک بات جو لوگ امیدوار بن کے آئے ہیں وہ اپنے ذاتی اغراض کے لیے آئے ہیں۔ ان کا ہم غریب وٹروں سے کوئی لینا دینا نہیں سوائے ووٹ کے۔ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ...
  10. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شکریہ زکریا آپ نے مجھے مس کیا :wink: اور آڑو کب منتقل ہوگیے آپ؟ :lol:
  11. جیہ

    1857 پر غالب کی ڈائری

    زکریا اس کتاب کا نام دستنبو ہے اور یہ فارسی میں ہے۔ برقیانا تو چاہیے مگر اس کا اردو ترجمہ کون کرے گا؟؟
  12. جیہ

    پشتو کلاس

    پشتو میں " ی" کی مختلف صورتیں پشتو میں بہت سے الفاظ حرف ی پر ختم ہوتے ہیں۔ ی کی یہ آواز مختلف حالات میں مختلف ہوتی ہے۔ جیسے سړے (سڑے) sarhay بمعنئ آدمی (واحد) سړی (سڑی) Sarhee بمعنئ بہت سے آدمی (جمع) سړې (سڑے) Sarhei بمعنئ نیم گرم ځئ (زئ) بمعنئ جائیں جینۍ (جینئ) بمعنئ...
  13. جیہ

    پشتو کلاس

    شگفتہ جی ابھی تو پشتو حروف کا تعارف ہو رہا ہے ۔ جب باقاعدہ کلاس شروع ہوگی تو مشق بھی دوں گی اور اب آج کا سبق
  14. جیہ

    پشتو کلاس

    ساجد نے لکھا ساجد یہ ٹھیک ہے کہ ہم پوئے بولتے ہیں مگر املا درست لکھنی چاہیے چاہے ۔ یہ فقرہ یوں لکھنا چاہئے: پوہہ شوم
  15. جیہ

    پشتو کلاس

    فرضی شکریہ وضاحت کے لیے مگر یہ کرور نہیں کروڑ ہے چونکہ انگریزی میں Karor لکھتے ہیں اسی وجہ سے آپ اسے کرور پڑھ گئے۔ اور پشتو کے پہلے صاحب دیوان امیر کروڑ ہی تھے (ڑ کے ساتھ)۔ ساتویں صدی ہجری میں گزرے ہیں۔
  16. جیہ

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    معذرت کہ آپ کے اس پیغام سے 5 منٹ پہلے ہی چلی گئی تھی ورنہ مسینجر پر آجاتی۔ ویسے مجھے کھانا بھی تیار کرنا تھا 1 بجے
  17. جیہ

    پشتو کلاس

    آپ کھڑے ہوجائیں بنچ پر۔ کیوں توجہ سے نہیں پڑھ رہے۔ بتایا تو تھا کہ قندہاری یا نرم لہجہ کیا ہوتا ہے۔ آپ شاید کوہاٹ سے ہیں ، تو میرے خیال آپ کا لہجہ نرم ہے۔ آپ لشکر کو کیسے بولتے ہیں؟ لخکر یا لشکر؟ اگر لخکر بولتے ہیں تو آپ سخت لہجے والے ہیں
  18. جیہ

    پشتو کلاس

    شکریہ فرضی۔ مجھے تو لگ رہا ہے کوئی دلچسپی نہیں رہا کلاس میں۔ دل رکھنے کے لیے آگئے ہیں سب۔ ایشیا کروڑ میں تو ے کہ مسئلہ ہوگا۔ آڈیو فائل کے لیے آپ ایسا کریں کہ پشتو حروف تہجی کیسے بولتے ہیں، وہ ریکارڈ کریں۔ خاص کر پشتو کے مخصوس حروف پر زیادہ توجہ دیں تاکہ شاگردان معظم اسے اچھی طرح سمجھ سکیں۔
  19. جیہ

    انسٹالر درکار

    بابا معاف کرو۔
Top