پشتو محاورہ ہے : اگر چور نہیں بھاگا تو ساتھی تو بھاگ جائے ۔
باقی آپ سمجھدار ہیں :lol:
شکریہ سب کا ۔
ویسے مجھے چھوٹے بھیا کی ہونے والی دلہن پر ترس آرہا ہے :) بے چاری کا کیا حال کرے گا
زکریا میں نے کتاب ڈھونڈلی ہے۔ کتاب کا نام ہے “غالب اور انقلاب 1857“ اور اس کے باب دوم جو دستنبو کے اردو ترجمے پر مشتمل ہے، کی ٹائپنگ شروع ہوچکی ہے۔ ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کے بعد انشاء اللہ محفل پر پوسٹ کردوں گی۔
ترجمہ رشید حسن خاں نے کیا ہے
پشتو حروف تہجی کا تعارف مکمل ہو چکا۔ آڈیو فائلز بھی دستیاب ہیں۔ ان فائلز کے لیے میں فرضی صاحب کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
اگر آپ اس سلسلے میں کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو پوچھ سکتے ہیں۔ میں کوشش کروں گی کہ آپ کو مطمئن کر سکوں
معذرت جاوید بھائ یہ پیغام آج ہی پڑھا۔
جاوید بھائ اسی محفل پر سندباد کی کتاب موجود ہے جو کہ ایک ٹورسٹ گائڈ ہے۔ آپ اس سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
دوسری بات۔ یہاں سوات میں ہر قسم کے ہوٹل موجود ہیں ۔ آپ یہاں تشریف لائیں۔ آپ کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
شمشاد بھائ : میں نے تمہارے آئ ٹی ایم(ITM )کارڈ کا پاسورڈ دیکھ لیا ہے۔
ظفری: اچھا؟؟ کیا ہے؟
شمشاد بھائ : ******
ظفری: غلط در غلط۔ میرا پاس ورڈ تو 12345 ہے