اسمِ ضمیر
اسم معرفہ کا ایک قسم ہےِ اس سے مراد وہ کلمہ ہے جو کسی اور اسم کے لیے لایا جائے۔ جیسے: یوسف آیا، وہ کرسی پر بیٹھ گیا۔ اس فقرے میں " وہ" اسم ضمیر ہے جو یوسف کے لیے لایاگیا ہے۔
پشتو میں اسمائے ضمیر یہ ہیں:
ضمیر۔۔۔اردو ۔۔۔پشتو مذکر۔۔۔مثال مذکر۔۔۔ترجمہ۔۔۔۔پشتو مؤنث۔۔۔۔مثال...