نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار رنج سر آنکھوں پہ بات ہی کیا ہے تِری خوشی کے تصدّق، مِری خوشی کیا ہے خُدا بچائے تِری مست مست آنکھوں سے فرشتہ ہو تو بہک جائے، آدمی کیا ہے خُمار بارہ بنکوی
  2. طارق شاہ

    خمار بارہ بنکوی :::: ہزار رنج سر آنکھوں پہ بات ہی کیا ہے

    غزلِ خُمار بارہ بنکوی ہزار رنج سر آنکھوں پہ بات ہی کیا ہے تِری خوشی کے تصدّق، مِری خوشی کیا ہے خُدا بچائے تِری مست مست آنکھوں سے فرشتہ ہو تو بہک جائے، آدمی کیا ہے گزُار دُوں تِرے غم میں، جو عمرِ خضرمِلے تِرے نِثار، یہ دو دِن کی زندگی کیا ہے بَھری بہار کہاں، اور قفس کہاں صیّاد سمجھ میں...
  3. طارق شاہ

    ساغر صدیقی :::: حادثے کیا کیا تمہاری بے رُخی سے ہو گئے

    غزلِ ساغرصدیقی حادثے کیا کیا تُمہاری بے رُخی سے ہو گئے ساری دُنیا کے لیے ہم اجنبی سے ہو گئے کچُھ تمہارے گیسوؤں کی برہمی نے کر دئیے ! کچُھ اندھیرے میرے گھر میں روشنی سے ہو گئے بندہ پرور، کُھل گیا ہے آستانوں کا بَھرم آشنا کچھ لوگ رازِ بندگی سے ہو گئے گردشِ دَوراں، زمانے کی نظر، آنکھوں کی...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی آگاہ تھی صیّاد کی تدبیر سے ہم اسیرِ دامِ گُل اپنی خوشی سے ہو گئے ہر قدم ساغرؔ نظر آنے لگی ہیں منزلیں مرحلے کچھ طے مِری آوارگی سے ہو گئے ساغرصدیقی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچُھ تجھ کو خبر ہے ہم کیا کیا، اے گردش دَوراں بُھول گئے وہ زُلفِ پریشاں بُھول گئے، وہ دِیدۂ گریاں بُھول گئے ہم اپنی کہانی کِس سے کہیں، خود ہم کو بھی جھُوٹی لگتی ہے وہ کون تھا، کِس کو چاہا تھا ؟ اے عمرِ گرُیزاں بُھول گئے مجاز لکھنوی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سو بار چَمن مہکا، سو بار بہار آئی دُنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی اِک لحظہ بہے آنسو، اِک لحظہ ہنسی آئی سِیکھے ہیں نئے، دِل نے اندازِ شکیبائی ہر دردِ محبّت سے اُلجھا ہے غمِ ہستی کیا کیا ہَمیں یاد آیا جب یاد تِری آئی صُوفی غُلام مُصطفٰی تبسّم
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انساں کی خواہشوں کوئی اِنتہا نہیں دوگز زمیں بھی چاہیے دو گز کفن کے بعد غُربت کی ٹھنڈی چھاؤں میں یاد آئی اُس کی دُھوپ قدرِ وطن ہُوئی مُجھے، ترکِ وطن کے بعد کیفی اعظمی
  8. طارق شاہ

    طفیل ہوشیارپوری :::: انجُمن انجُمن شِناسائی

    غزل طفیل ہوشیارپوری انجُمن انجُمن شِناسائی دِل کا پھر بھی نصیب تنہائی خُشک آنکھوں سے عمر بھرروئے ہو نہ جائے کِسی کی رُسوائی جب کبھی تُم کو بُھولنا چاہا انتقاماً تمہاری یاد آئی جب کِسی نے مزاجِ غم پُوچھا دل تڑپ اُٹّھا، آنکھ بھر آئی جذبۂ دل کا اب خُدا حافِظ حُسن مُحتاج، عِشق سودائی...
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شرم آتی ہے کہ اُس شہر میں ہم ہیں کہ جہاں نہ مِلے بھیک تو لاکھوں کا گزارہ ہی نہ ہو جاں نثار اختر
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے بھی مُہلتِ یک لفظ تو میسّر تھی مگر یہ دِل ہی نہ اِظہار کی طرف آیا قمر رضا شہزاد
  11. طارق شاہ

    شہزاد احمد :::: گلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں

    سرفرازصاحب! اظہار خیال اور دادِ انتخاب پر آپکا ممنون ہوں خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر بہت خوش رہیں
  12. طارق شاہ

    شہزاد احمد :::: گلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں

    نایاب بھائی اظہار خیال اور داد کے لئے تشکّر خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں
  13. طارق شاہ

    شہزاد احمد :::: گلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں

    بہت ممنون اور متشکّر ہوں اس پذیرائی انتخاب پر،عمراعظم صاحب تشکّر ! بہت خوش رہیں !
  14. طارق شاہ

    شہزاد احمد :::: گلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں

    بہت ممنون ہو اس پذیرائی انتخاب پر بہت خوش رہیں صاحبہ ! تشکّر
  15. طارق شاہ

    شہزاد احمد :::: گلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں

    ممنون ہوں پذیرائی انتخاب پر ، شیزان صاحب بہت خوش رہیں :)
  16. طارق شاہ

    شہزاد احمد :::: گلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں

    تشکّر جناب بہت خوش رہیں :)
  17. طارق شاہ

    رئیس امروہوی رئیس امروہوی :::: خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم

    گیلانی صاحبہ! ممنُون ہوں اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پر تشکّر ، بہت خوش رہیں
  18. طارق شاہ

    رئیس امروہوی رئیس امروہوی :::: خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم

    نایاب بھائی اظہار خیال پر تشکّر خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    رئیس امروہوی رئیس امروہوی :::: خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم

    ممنون ہوں اظہارِ خیال پر، خوشی ہوئی جو انتخاب خُوب لگا بہت خوش رہیں :)
  20. طارق شاہ

    انور شعور :::::: ہم اپنے آپ سے بیگانے تھوڑی ہوتے ہیں

    غزل کی انفرادیت اور معصومیت نے ہی پیش کرنے پر اکسایا تشکّر اظہار خیال کے لئے صاحبہ بہت خوش رہیں
Top