آفاق صاحب!
غزل کا مجموعی خیال اور آہنگ بہت اثر پذیر ہے تاہم کہیں کہیں خیال قاری پر
واضح یا صاف نہیں ہو شاید، مطلع میں سایۂ ہجراں کی اصطلاح سمجھ نہیں آئی
پہلے مصرع کے 'اک ایک ' سے ذہن کمپلیشن پر رُجوع کرتا ہے دوسرا مصرع کا 'پھرایک ' بہت سی صُورتیں ذہن میں لاتا ہے
دوبارہ ایک رات، یا سب راتیں...