کوئی شک نہیں کہ یہ بہت ہی خوب غزل ہے مجید امجد صاحب کی
جتنی بار پڑھا جب بھی پڑھا لطف اندوز ہوا
تشکّر اظہار خیال اورانتخاب پر داد کے لئے
بہت خوش رہیں :)
دل سے اپنے رہے خدشہ کا تجھے دیکھ کے پھر !
مُنحَرِف مجھ سے یہ بد ذات نہ ہو جائے کہیں
دُور رہتا ہوں، تو ڈرتا ہُوں، کہ اس دُوری سے
سرد یہ شورشِ جذبات نہ ہو جائے کہیں
لوٹ آؤں جو تِرے شہر، تو دھڑکا یہ رہے
پیار پھر شامل حالات نہ ہو جائے کہیں
شفیق خلش
لیں سنیں یہاں کی کہ امریکہ میں اس وقت ساوتھ میں سخت گرمی، مڈ ویسٹ میں کبھی گرمی کبھی موسم خوشگوار ، گرمی کبھی کبھی چبھنے والی
نارتھ میں رات کو سردی دن کو معتدل ویسٹ میں ہلکے سویٹر کی ضرورت
نارتھ ویسٹ یعنی واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں بارشییں روز ہی