غضب کی گرمی کا سامنا ہمیں بصرہ عراق میں ہوا یہ غالباً 1976 کی بات ہے شپ کو کنارے آنے کی اجازت کا انتظار تھا
گرمی اس قدر تھی کہ رات یا دن کو سونے کے میٹریس کو کئی بالٹیوں سے تر کر کے اور خود پر بھی ایک آدھ بالٹی پانی
ڈال کر سونے کی کوشش کرتے تھے ایک آدھ گھنٹے میں بستر اور بدن کے کپڑے سوکھ...