نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خربوزہ کو دیکھ کر خربوزہ رنگ تو پکڑتا ہی ہے نا
  2. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ضرور مصروفیت نے سر کھُجانے بھی نہیں دیا ہوگا، اگرآپ بھی اکثریتی لوگوں کی طرح یہ مشغلہ یا عادت رکھتےہیں تو !
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر اس بات کا ہے کہ، ڈر بھی ذمہ داری کے ساتھ کسی طرح چھپ چھپا کے آ ہی جاتا ہے
  4. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    صوتی اثرات ایم اے رازق نے دیئے ! آپ میں سے کسی کو بالا جملہ یا اس سے کوئی مشترک بات یاد ہے ؟
  5. طارق شاہ

    خمار بارہ بنکوی :::: ایسا نہیں کہ اُن سے محبت نہیں رہی

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی پر بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    مجید امجد :::: اِک عُمر دِل کی گھات سے تُجھ پر نِگاہ کی

    تشکّر آپ سب کے اظہار خیال اور داد پر بہت خوش رہیں صاحبان!
  7. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    زحمت لوٹنے کی بھی کیا ہو، کہ یہ تو بکثرت اورہر گھر میں ہی نازل ہو رہی ہیں
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزہ لگا ہوگا شاید روز روز تو یوں نہیں ہوتا نا
  9. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    نائس میم نے ہیٹرک کردی ، اسامہ مبارک ہوا نئی لڑی کے لئے اگست کی پہلی تاریخ سے ٦ ہفتوں کے لئے بذریعہ کار در بدر ہونگا سو میری غیر حاضری کو میری گرفتاری یا بیماری نہ تصور کیا جائے سمارٹ فون سے ، اگر اسمارٹ ثابت ہو سکا تو خیر خبر دے لوں گا ورنہ دعاؤں میں تو شامل ہی ہونگا آپ سب کی
  10. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    مبارک ہو ہم سب کو آپ کا آنا یہاں، وعلیکم السلام ! اور راس آئے آپ کو بھی محفل یہ ہماری
  11. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    گِن گِن کے اعتماد و محبّت سب آپ کی ! اب خود کو ساہوکار سمجھنے لگے ہیں ہم بہت عرصے پہلے کہا، اپنا شعر یاد آگیا، تشکّر! شمشاد بھائی الله تعالیٰ ہم سب پر اپنی مہربانیاں قائم رکھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور بات آپ نے پرانے لڑی میں تالا لگاتے وقت تسلّی تو کرلی تھی نہ کہ کوئی اندر نہیں تشویش...
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باگیں کِھنچیں، مُسافتیں کڑکیں، فرس رُکے ماضی کی رتھ سے کِس نے پَلٹ کر نِگاہ کی دونوں کا ربط ہے تِری موجِ خِرام سے لغزِش خیال کی ہو، کہ ٹھوکر نِگاہ کی مجید امجد
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عَدم کی راہ میں رکھّا ہی ہے پہلا قدم میں نے مگر احباب اِس کو آخری منزِل سمجھتے ہیں قریب آ آ کے منزل تک پلٹ جاتے ہیں منزِل سے نہ جانے دِل میں کیا آوارۂ منزِل سمجھتے ہیں حسرت موہانی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    الہٰی ایک دِل ہے، تُو ہی اِس کا فیصلہ کر دے وہ اپنا دِل سمجھتے ہیں، ہم اپنا دِل سمجھتے ہیں حسرت موہانی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نیازِ عاشِقی کو ناز کے قابِل سمجھتے ہیں ہم اپنے دِل کو بھی، اب آپ ہی کا دِل سمجھتے ہیں حسرت موہانی
  16. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: نیازِ عاشِقی کو ناز کے قابِل سمجھتے ہیں

    غزلِ حسرت موہانی نیازِ عاشِقی کو ناز کے قابِل سمجھتے ہیں ہم اپنے دِل کو بھی، اب آپ ہی کا دِل سمجھتے ہیں عَدم کی راہ میں رکھّا ہی ہے پہلا قدم میں نے مگر احباب اِس کو آخری منزِل سمجھتے ہیں قریب آ آ کے منزل تک پلٹ جاتے ہیں منزِل سے نہ جانے دِل میں کیا آوارۂ منزِل سمجھتے ہیں الہٰی ایک دِل ہے،...
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر شامِ وصل ہو نئی تمہیدِ آرزُو ! اِتنا بھی اِنتظار کا قائِل نہیں ہُوں دوست دوچار دِن کی بات ہے، یہ زندگی کی بات دوچار دِن کے پیار کا قائِل نہیں ہُوں دوست ساغر صدیقی
  18. طارق شاہ

    ساغر صدیقی :::: میں اِلتفاتِ یار کا قائِل نہیں ہُوں دوست

    غزلِ ساغر صدیقی میں اِلتفاتِ یار کا قائِل نہیں ہُوں دوست سونے کے نرم تار کا قائل نہیں ہُوں دوست مُجھ کو خِزاں کی ایک لُٹی رات سے ہے پیار میں رونقِ بہار کا قائِل نہیں ہُوں دوست ہر شامِ وصل ہو نئی تمہیدِ آرزُو ! اِتنا بھی اِنتظار کا قائِل نہیں ہُوں دوست دوچار دِن کی بات ہے، یہ زندگی کی بات...
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حسرت، بہت ہے مرتبۂ عاشِقی بُلند تُجھ کو تو مُفت لوگوں نے مشہُور کردیا حسرت موہانی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انجُمن انجُمن شِناسائی دِل کا پھر بھی نصیب تنہائی جب کبھی تُم کو بُھولنا چاہا انتقاماً تمہاری یاد آئی طفیل ہوشیارپوری
Top