نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    تاب و تب کا شکار نہ ہوں، طشت از بام نہیں ہونے کا کچھ
  2. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوازمات کے ساتھ ہوگی اگر اگلی چائے کی نشت، تو ہم بھی شامل ہو جائیں گے لکڑیوں پر پکی چائے کا سُنا ہے مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہو گا کہانی آپ اُلجھی ہے کہ اُلجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھُلے گا جب تماشا ختم ہو گا افتخارعارف
  4. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ ملنے پہ ناراض نہ ہو جائیں کہیں
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی صاحب کو بھی دے دیں تھوڑی وہ بھی چائے کے رسیا ہیں
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جنت میں بھی مومن نہ مِلا ہائے بُتوں سے جورِ اجلِ تفرقہ پرداز تو دیکھو مومن خان مومن
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر پل خلوصِ دل سے ملاقات کے سِوا کیا چاہتا ہُوں ایک تِرے ساتھ کے سِوا کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر لاؤں کہاں سے بات، تِری بات کے سِوا ڈاکٹر جاوید جمیل
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک اُلجھی سی ڈور ہے یہ حیات ہاتھ جس کا سِرا نہیں لگتا روز مر مر کے یُوں مِرا جینا کیا تمھیں معجزہ نہیں لگتا سائمن ڈیوڈ ضیا
  10. طارق شاہ

    سائمن ڈیوڈ ضیا :::: جب وہ مُجھ کو، مِرا نہیں لگتا

    غزلِ سائمن ڈیوڈ ضیا جب وہ مُجھ کو، مِرا نہیں لگتا کچھ بھی اپنی جگہ نہیں لگتا دل لگاتا ہُوں سو بہانوں سے پر یہ تیرے سِوا نہیں لگتا جب سے اچھا لگا ہے اِک گُل رُو مجھ کو کچھ بھی بُرا نہیں لگتا ایک اُلجھی سی ڈور ہے یہ حیات ہاتھ جس کا سِرا نہیں لگتا روز مر مر کے یُوں مِرا جینا کیا تمھیں معجزہ...
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اُترے پر دل کی اُداسی نہ در و بام سے اُترے اوروں کے قصیدے فقط آورد تھے جاناں جو تجھ پہ کہے شعر وہ الہام سے اُترے احمد فراز
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    الہٰی ایک دل ہے، تُو ہی اِس کا فیصلہ کر دے وہ اپنا دل سمجھتے ہیں، ہم اپنا دل سمجھتے ہیں حسرت موہانی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نیازِ عاشقی کو ناز کے قابل سمجھتے ہیں ہم اپنے دل کو بھی اب آپ ہی کا دل سمجھتے ہیں حسرت موہانی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مانوس ہو چلا تھا تسلّی سے حالِ دل پھر تُو نے یاد آ کے بدستور کر دیا بیتابیوں سے چھُپ نہ سکا ماجرائے دل آخر، حضورِ یار بھی مذکور کر دیا حسرت موہانی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو مُمکن لیکن اب میں اظہارِ تمنّا نہیں ہونے دوں گا لوگ کہتے ہیں کہ درد اُٹھ کے بتا دیتا ہے اب تو میں، یہ بھی اِشارا نہیں ہونے دوں گا اے مِرے ظرف و اَنا اِتنے پریشاں کیوں ہو کہہ چکا ہُوں تمہیں رُسوا نہیں ہونے دوں گا ضامن جعفری
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باگیں کھنچیں، مسافتیں کڑکیں، فرس رکے ماضی کی رتھ سے کِس نے پلٹ کر نگاہ کی مجید امجد
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لفظوں کی توقیر بڑھاتے رہتے ہیں حُسن ترا تحریر میں لاتے رہتے ہیں کل بھی گھر سے خط آیا ہے درد بھرا تم نہیں آتے پیسے آتے رہتے ہیں کاشف کمال
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم نہیں جانتے اب تک یہ تمھارے انداز وہ مرے دل میں سمائے ہیں کہ جی جانتا ہے داغ دہلوی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے سادگی، بانکپن، اغماز، شرارت، شوخی تُو نے انداز وہ پائے ہیں کہ جی جانتا ہے داغ دہلوی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج پتہ کیا، کون سے لمحے، کون سا طوفاں جاگ اُٹھے جانے کتنی درد کی صدیاں گونج رہی ہیں پل پل میں ہم بھی کیا ہیں کل تک ہم کو فکر سکوں کی رہتی تھی آج سکوں سے گھبراتے ہیں، چین ملے ہے ہلچل میں جاں نثار اختر
Top