نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھی ہیں خوب ازل سے ہی مطلق عنانیاں میں ہوں عوام، رہتی ہوں مظلومیوں کے بیچ مانا کہ قید و بند میں ہے زندگی عذاب بربادیاں زیادہ ہیں آزادیوں کے بیچ ڈاکٹر جاوید جمیل
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک ٹک مجھ کو دیکھے جاتی ہیں اپنی نظروں پہ کچھ نظر رکھیے ڈا کٹر نکہت افتخار
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاہے نظریں ہوں آسمانوں پر پاؤں لیکن زمین پر رکھیے ڈا کٹر نکہت افتخار
  4. طارق شاہ

    ڈا کٹر نکہت افتخار :::: شوق کو عازمِ سفر رکھیے

    غزلِ ڈا کٹر نکہت افتخار شوق کو عازمِ سفر رکھیے بے خبر بن کے سب خبر رکھیے مجھ کو دل میں اگر بسانا ہے ایک صحرا کو اپنے گھر رکھیے چاہے نظریں ہوں آسمانوں پر پاؤں لیکن زمین پر رکھیے کوئی نشہ ہو، ٹوٹ جاتا ہے کب تلک خود کو بے خبر رکھیے جانے کِس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مُختصر رکھیے بات...
  5. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    جی ٹاپک جو مجھے زیادہ اٹریکٹ کرتا ہے وہ صنف شاعری ہے اردو شاعری میں غزل کا کلاسیکل رنگ تین چار گھنٹے اسی مد میں لگتے ہیں میرے
  6. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    پرانی باتیں یا یادیں دہرا کر، اگر باہمی دلچسپی کا باعث ہوں
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھتے ہیں کب تک یوں چلتا ہے، "موقوف ساری بات ہے آمد پہ یار کی"
  8. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    بات پر توجہ درکار تھی وجی صاحب کو شاید
  9. طارق شاہ

    ڈاکٹر جاوید جمیل :::: زیست نعمت نہ سہی، وقت کی گردش ہی سہی

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی پر زبیر بھائی بہت خوش رہیں :) اُن کی ایک اور غزل : کچھ باعثِ سکوں بھی ہے بیتابیوں کے بیچ اُمید کی کرن بھی ہے تاریکیوں کے بیچ ابہام سے نکل کے وہ جلوہ دکھائے کاش مبہم سا ایک چہرہ ہے تنہائیوں کے بیچ دیکھی ہیں خوب ازل سے ہی مطلق عنانیاں میں ہوں عوام، رہتی ہوں...
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہین دل ہوں ان محبتوں کے عوض ، تشکّر لڑی کے لئے
  11. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    لنچ کی تیاری ہے ایک گھنٹے قبل بیگم نے، دودھ مِلی چائے ( یہی ہم پیتے ہیں) بنا کر دی تھی
  12. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    گر ہم نے یوں کہا تو ہمارا کہنا آپ کی غیر ضروری لکھنے پر تھا ، یہ تو ضروری ہے
  13. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    کوشش کرکے غیر ضروری ذمہ داریوں سے جان چھڑائیں، ایسا کرنا آسان بھی ہوگا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کیا ضروری نہیں
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سپاس گزار ہوں تصحیح کے لئے شمشاد بھائی، علم میں اضافہ ہوا ۔ عید ہماری بھی اچھی گزری ۔ بفضل اللہ
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جذبۂ دل کا اب خدا حافظ ! حُسن مُحتاج، عشق سودائی طفیل ہوشیارپوری
  16. طارق شاہ

    طفیل ہوشیارپوری :::: انجمن انجمن شناسائی

    غزلِ طفیل ہوشیارپوری انجُمن انجُمن شناسائی دل کا پھر بھی نصیب تنہائی خُشک آنکھوں سے عمر بھرروئے ہو نہ جائے کسی کی رسوائی جب کبھی تم کو بُھولنا چاہا انتقاماً تمہاری یاد آئی جب کسی نے مزاجِ غم پوچھا دل تڑپ اُٹھا، آنکھ بھر آئی جذبۂ دل کا اب خدا حافظ حُسن مُحتاج، عشق سودائی طفیل ہوشیارپوری
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس کی آنکھوں میں کوئی رنگِ شناسائی نہ تھا اُس سے مِلنے کا مِرا دل بھی تمنّا ئی نہ تھا میری اپنی ذات ہی اک انجُمن سے کم نہ تھی اِس لئے سجادؔ، مجھ کو خوفِ تنہائی نہ تھا سجّاد مرزا
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عہدِ وفا یاروں سے نبھائیں، نازِحریفاں ہنس کے اُٹھائیں جب ہمیں ارماں تم سے سوا تھا، اب ہیں پشیماں تم سے زیادہ مجروح سلطانپوری
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قدم اُٹھے تو گلی سے گلی نکلتی رہی نظر دِیے کی طرح چوکھٹوں پہ جلتی رہی کچھ ایسی تیز نہ تھی اُس کے انتظار کی آنچ یہ زندگی ہی مِری برف تھی پگھلتی رہی عرفان صدیقی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سو بلا ٹال گیا، چُپ رہنا بولنے والے ہی ٹھہرے جُھوٹے فضا ابن فیضی
Top