نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رمضان کے بعد ان سے رزلٹ معلوم کرینگے انشاالله
  2. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    پتہ نہیں، مجھے لگا کہ مجھے انسانی حلوہ بنانے والا نہ سمجھ لیا ہو :)
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارا کچھ ایک وقت میں حاصل کرنا چاہ رہے ہیں ، وجی بھائی جس میں گئی جوانی بھی شامل ہے
  4. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی آپ نے صحیح لکھا ہے مگر یہ سب شروع کرنے کے لئے عید کا دن بہتر رہے گا کہ اب تو رمضان ہیں، پھر عمر اور جسامت کے حساب سے چارٹ بھی بنانا پڑے گا ۔
  5. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    آپ کو میرے حلوہ بنانے کھانے کے پوچھنے پر وجی بھائی کا پوچھنا یا انھیں ڈھونڈ نا سب کی نظروں میں مجھے مشکوک کرسکتا ہے کھوکر بھائی ! میں سبزی کے حلوہ کے بارے میں پوچھ رہا تھا:)
  6. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور طریقے بدلنے یا فروگزاشت درست کرنے کے لئے تفصیلی لکھا، کہ دو فٹ کا فاصلہ مستقل رکھنا یا خود پر ظلم کرنا ضروری نہیں
  7. طارق شاہ

    حسنین ساحر :::: مِرے وجُود کی شاید بُلند قامتی ہے

    غزلِ حسنین ساحر مِرے وجُود کی شاید بُلند قامتی ہے کہ تیرا غم بھی مِرے سامنے علامتی ہے ابھی وہ دَور بہت دُور ہے کہ جس کے بعد کوئی بھی ظلم نہیں ہے، فقط سلامتی ہے زمانہ، گرچہ ہے تبدیل ہو چکا لیکن ! تمھارا چاہنے والا، وہی قدامتی ہے مِرے جنُون کی بابت بُزرگ کہتے ہیں بنے گا مجنُوں یہ بچّہ بڑا...
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض کرنا اس امر کا بھی ضروری ہے کہ، نئی تحقیق یا از سر نو تحقیق سے یہ پتہ چلا ہے کہ عام اور صحت مند انسان کے لئے، تناسب اور مقدار کو مد نظر رکھ کر اصلی گھی یا مکھن کھانا، اسی کی متبادل بنائی چیزوں سے بہتر اور صحت مندانہ ہے ۔ جبکہ متبادل بنائی چیزوں میں تشخص یا شکل برقراررکھنے کی ضرورت کے پیش...
  9. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    نسلی ناتہ یا کوئی رشتہ پیٹھےکا میرے خیال میں کدو سے نہیں، سوائے نام میں مماثلت کے کیونکہ پیٹھا کدو(pumpkin) فروٹ یا پھل کہیں، میں شمار ہوتا ہے جبکہ کدو سبزی میں pumpkin یعنی پیٹھے کا Pie یہاں عام ملتا ہے جو ایک قسم کی سوئیٹ ڈش یا مٹھائی ہے جو آٹے سے میٹھی روٹی بناکر اس پر شکر اور پیٹھے کا...
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شمع مغرور نہ ہو بزم فروزی پہ بہت رات بھر کی یہ تجلّی ہے، سحر کچھ بھی نہیں عالمتاب تشنہ
  11. طارق شاہ

    عالمتاب تشنہ :::: کیا کہا، پھر تو کہو، دِل کی خبر کچھ بھی نہیں

    غزلِ عالمتاب تشنہ کیا کہا، پھر تو کہو، دِل کی خبر کچھ بھی نہیں پھر یہ کیا ہے، خمِ گیسو میں اگر کچھ بھی نہیں آنکھ پڑ تی ہے کہیں، پاؤں کہیں پڑتے ہیں سب کی ہے تم کو خبر، اپنی خبر کچھ بھی نہیں شمع ہے، گل بھی ہے، بلبل بھی ہے پروانہ بھی ! رات کی رات یہ سب کچھ ہے، سحر کچھ بھی نہیں حشر کی دُھوم،...
  12. طارق شاہ

    ابن انشا :::: ہم ہیں آوارہ سُو بسُو لوگو

    تشکّر نایاب بھائی اظہار خیال پر :)
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ وجہ دُور اندیشی سے بڑھ کر کیا ہوسکتی ہے، سُنا ہے جنگ عظیم کے زمانے میں یہ چیزیں برصغیرمیں راشن کارڈ پر مقررہ کوٹے پر ملتی تھیں
  14. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    گاجر کے علاوہ سبزیوں میں کدو کا حلوہ بنایا جاتا ہے، لیکن کبھی کھانے کا اتفاق نہیں ہوا ، آپ میں سے کسی نے کبھی کھایا ہے ؟
  15. طارق شاہ

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    اچھی شیئرنگ ! شیئر کرنے پر تشکّر ! ویسے ہی معلومات کے لئے بتانا مقصود تھا کہ 'خط کے پرزے اڑا رہا تھا ' درست محاورہ نہیں ۔۔۔۔ کہ اِس سے خط کا بدستور قائم رہنا یا ہونا ظاہر ہوتا ہے اوراِس میں پُرزوں کی تلاش کسی مشین یا کس بھی ایسی چیز کی طرح بے سود ہوگی جس کے حصے جدا کئے جاسکتے ہیں خط کے لئے...
  16. طارق شاہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    قابلِ اعتبار رائے بھی ضروری ہے
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم ہیں آوارہ سُو بسُو لوگو جیسے جنگل میں رنگ و بُو لوگو ساعتِ چند کے مُسافر سے کوئی دم اور گفتگو لوگو ابن انشا
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچُھ ہے مطلب تو دِل سے مطلب ہے مطلبِ دِل سے اُن کو کیا مطلب مولانا حسن رضا خان
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو کہے سُن کے مُدّعا مطلب میرے مطلب سے اُس کو کیا مطلب مِل گیا دِل، نکل گیا مطلب ! آپ کو اب کسی سے کیا مطلب مولانا حسن رضا خان
Top