قصہ یہ ہے کہ کوئی تین، چار مہینے پہلے مجھے دیوان غالب کا ایک نسخہ ملا جسے مولانا ظفر علی (زمیندار اخبار والے) اور پروفیسر حمید احمد خان (نسخۂ حمیدیہ کے مرتب) کے چھوٹے بھائی حامد علی خان نے 1969 میں غالب کے صد سالہ یومِ وفات کے موقع پر تصحیحِ متن کے بعد مرتب کیا تھا۔ اور جس کی کتابت سید نفیس...
السلام علیکم بابا جانی۔
واقعی شگفتہ بہت اچھی ہیں۔ سب کا اتنا خیال رکھتی ہیں اور فرزوق تو انہیں بہت پیارے ہیں۔ کیا واقعی فرذوق نہیں آرہے۔ تشویش کی بات ہے۔
بابا جانی آپ کے ذپ کا جواب دے دیا ہے۔ کوشش کروں گی کہ اب زیادہ آؤں محفل پر
بہت بہت شکریہ بابا جانی
شکریہ
میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں آپ سب کے اس لطفِ خاص کا شکریہ ادا کرسکوں ۔ خاص کر شگفتہ بہن کا کہ انہوں نے یہ دھاگہ کھول کر مجھے آپ سب کے دعاؤں کا حقدار بنادیا۔
میرا دل کہتا تھا کہ آپ سب نے مجھے دعاؤں میں ضرور یاد رکھا ہوگا اور مجھے خوشی ہے کہ واقعی آپ نے مجھے یاد رکھا۔ مجھ پر جو بیتی وہ...
السلام علیکم صاحبان اور صاحبات۔
کیسے ہیں آپ سب؟ مجھے کس کس نے یاد نہیں کیا؟؟؟؟:(
اور شمشاد بھائ پاکستان سے واپسی مبارک ہو۔ آپ کیسے ہیں اور بھابی کیسی ہیں؟ وہ بھی واپس آگئی ہیں یا ابھی تک پاکستان میں ہیں؟