خیر مبارک بابا جانی۔ آپ کے حکم کی تعمیل ہوگی مگر ایسا نہ ہو کہ بقول غالب۔
ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے :)
بابا جانی۔ ان کا گھر ساتھ ہی ہے ایک ہی سیکٹر میں کوئ 15 منٹ کے پیدل فاصلے پر۔ تو کبھی ادھر تو کھبی اُدھر۔
اوہ۔۔۔ وائرس کے لیے تو انٹی بایوٹکس بھی نہیں ہوتیں۔ صرف ویکسین لگانی پڑتی ہے :)
آپ بھی پی سی کو ویکسین لگائیں کسی اچھے انٹی وائرس کا جیسے میں نے آے وی جی کا ٹیکہ لگوایا ہے :)
اچھا اللہ حافظ اور شب بخیر