نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    یقینا۔ ڈاکٹر بھائ، یہ غزل کیوں نہیں آرہی ۔ لاگ ان کا اب بھی مسئلہ ہے کیا؟
  2. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    ہاہاہا بابا جانی ۔ ہنسی سے برا حال ہو رہا ہے۔ آپ کے یہ چند جملے سب پر بھاری ہیں۔ سچی بات مجھے اس وقت غالب کی شعر یاد ہی نہیں تھا۔ اور ہاں ایک لطیفہ ہوگیا تھا۔ جب نکاح کے وقت ہاں کے لیے بولا گیا تو بہ مشکل سر ہلا سکی۔ ایسے میں پتہ نہیں کون بول پڑا " لڑکی دھڑی بھر (5 کلو) سر ہلا رہی ہو ۔ چھٹانک...
  3. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ارے بھائی جی میں بھلا کیوں ناراض ہونے لگی۔۔۔۔ ہائے شمشاد بھیا بہت یاد آرہے ہو آپ ۔ میرے مذاق کو صرف آپ ہپی سمجھتے ہیں، باقی کوئی اور نہیں سمجھتا
  4. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکریہ امن املا کی غلطیاں نہیں اور تشنگی بھی نہیں مگر وہ کیا ہے کہ میری شادی کا ذکر ہے تو جی کرتا ہے زیادہ ہی سنتی رہوں مذاق
  5. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    مجھے کچھ کہا آپ نے؟
  6. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    واہ امن واہ۔ جی خوش کردیا۔ بہت اچھا لکھا گو لگتا ہے ذرا جلدی میں لکھا ہے مگر بہت اعلی ۔ بہت خوب بس ایک غلطی ہے ۔ تاج محل تو یہاں نہیں البتہ سیرینا ہوٹل ہے یہاں پر۔ وہی پہ ولیمہ دیا گیا تھا۔
  7. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    اچھا جی ۔ میں کب بولی امن؟ اور میں نے کب بے سرا کہا آپ کو جی؟ اور اگر کہا بھی تو سچ ہی کہا ہوگا: امن اجازت ہو تو دوست بھائ کا شکریہ ادا کروں؟ شاکر عزیر آپ کا بہتتتتتتتتتتتت شکریہ، اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیں
  8. جیہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    السلام علیکم۔ میں حاضر ہوں سارا اور با جانی۔ گھریلو مصروفیت کی وجہ سے دو تین نہ آسکی۔
  9. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    باجو میں رپوٹنگ تھوڑی کر رہی تھی۔۔ وہ تو میں نے خواب دیکھا تھا، تو بیان کر رہی تھی:(
  10. جیہ

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    ابو شامل بھائی ۔ اتنی پرخلوص مبارک باد اور دعاؤں کے لیے آپ بے حد شکریہ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
  11. جیہ

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    بہت بہت شکریہ فرضی۔ لہ ما د خوا یوہ نڑئ مننہ
  12. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    آپ سب کے خلوص کا بہت بہت شکریہ۔
  13. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    فروری کی ایک سرد رات ہے مگر منگورہ کے ایک گھر میں رونق ہے اور دور دور تک گانے بجانے کی آواز جا رہی ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ محفل کی سر گرم رکن جویریہ مسعود کی مہندی کی رسم ادا کی جا رہی ہے۔ دور دور سے دوست احباب ، سہیلیاں آئی ہیں حتی کہ انگلینڈ سے باجو بھی آئی ہوئیں ہے۔ شنید ہے کہ ہندوستان...
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جی میں ہی۔ اب سارہ وضاحتوں کے ساتھ
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    بیخودی بے سبب نہیں غالب کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے :)
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ان کی بات غلط نہیں۔ یہ در اصل وہی پختون ہیں جن کے آبا و اجداد نے ان علاقوں میں ہجرت کی جہاں دوسری زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اب ان کی اولاد پشتو تو بھول گئے ہیں مگر ہیں تو پختون۔ بطور مثال نیازی پٹھان اب پنجابی یا ہندکو بولتے ہیں حالانکہ اجداد پشتو بولتے تھے
  17. جیہ

    مبارکباد ہندوستانی کو دوسری سالگرہ مبارک

    اوہو تو یہ بابا جانی کی بات ہو رہی ہے۔ میں جانے کیا سمجھی۔ بابا جانی محفل پر آمد کی دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    نوید صواحیب۔ جیہ کی لمبائی کچھ زیادہ نہیں ہوگئی:)
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    سارہ میری پیشگی مبارکباد قبول کریں;)
Top