میری معلومات کے مطابق: بعض وزارتوں کا کام زیادہ ہوتا ہے تو اس کے لیے نائب وزیر بھی رکھ لیتے ہیں جو کہ وزیر مملکت کہلاتا ہے۔ یا کسی وفاقی وزیر کے اور بھی ذمہ داریاں ہوتی ہیں تو اس صورت میں اس وزارت کے لیے وزیر مملکت بھی رکھ لیتے ہیں جیسے وزیر اعظم شوکت عزیز خزانے کے وفاقی وزیر ہیں مگر چونکہ بطور...
روشن مستقبل
دو گدھے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔
پہلا گدھا: " میرا مالک مجھ پر بہت ظلم کرتا ہے"
دوسرا گدھا: "تو تو بھاگ کیوں نہیں جاتا؟"
پہلا گدھا: " بھاگ تو جاتا لیکن یہاں میرا مستقبل بڑا روشن ہے"
دوسرا گدھا: " اچھا! وہ کیسے؟"
پہلا گدھا: " و ایسے کہ مالک کی بیٹی جب شرارت کرتی ہے تو وہ اس سے...
کمپیوٹر
http://www.urduweb.org/flash/children/computer.swf
نہ کتابوں کی نہ رسالوں کی دنیا
یہ دنیا ہے فقط کمپیوٹر کی دنیا
ہر اک نگاہوں کا مرکز یہی ہے
ہر اک کام کا جیسے محور یہی ہے
ہماری ترقی کا ہے راز اس میں
نئی زندگی کا نیا ساز اس میں
دیے کامیابی کے اس سے جلیں گے
کہ دنیا کہ سب کام اس...
چاند کا بوڑھا
جاپانی لوک کہانی
آج سے صدیوں پہلے کا ذکر ہے کہ جاپان میں کسی جگہ لومڑ، بندر اور خرگوش رہتے تھے۔ ان کی آپس میں بہت گہری دوستی تھی۔ اگر ان میں سے کسی ایک کو کھانے کے لیے کچھ نہیں ملتا تو باقی دو اس کو کھانے کے لیے کچھ دیتے۔ اسی طرح وہ ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہے تھے۔
ایک...
مگر جناب غالب پیری مرشدی کے خلاف تھے یہ اور بات کو بادشاہ ظفر کو مرشدی کہتے تھے مگر بتقاضہ نوکری۔یا جیسے وہ دادا نہیں بلکہ دلدادہ تھے اپنے چاہنے والوں کا